Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2015

اكستان

30 - 65
اَقْضِیْ بِکِتَابِ اللّٰہِ ، اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلہ کروں گا، آپ نے فرمایا  فَاِنْ لَّمْ تَجِدْ فِیْ کِتَابِ اللّٰہِ ؟ اگر کتابُ اللہ میں اِس فیصلہ کے متعلق کوئی بات نہ ملی تو کیا کرو گے  ؟  عرض کیا  فَبِسُنَّةِ رَسُوْلِ اللّٰہِ  ۖ ، پھر اللہ کے رسول  ۖ  کی سنت کے مطابق فیصلہ کروں گا۔ آپ نے فرمایا   فَاِنْ لَّمْ تَجِدْ فِیْ سُنَّةِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ؟   اگر سنت ِ رسول اللہ میں بھی ایسی کوئی بات نہ ملی توکیا کرو گے  ؟  عرض کیا  اَجْتَھِدُ  رَأْیِیْ وَلَا آلُوْ   پھر اپنی رائے سے اِجتہاد کروں گا اور اُس میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کروں گا، آپ  ۖ  نے یہ سن کر آپ کی چھاتی پر دست ِشفقت مارا اور فرمایا  اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ وَفَّقَ رَسُوْلَ رَسُوْلِ اللّٰہِ لِمَا یَرْضٰی بِہ رَسُوْلُ اللّٰہِ    ١  اللہ کا شکر ہے جس نے اللہ کے رسول کے قاصد اور نمائندہ کو اُس چیز کی توفیق عطا فرمائی جس پر اللہ کا رسول راضی ہے۔ 
 اَلبتہ چونکہ اِجتہاد کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے کیونکہ اِجتہاد کی بہت سی شرطیں ہیں جنہیں ہر شخص پورا نہیں کر سکتا اِس لیے اِجتہاد کے اُصول و ضوابط وضع ہونے چاہئیں تاکہ اُن کی روشنی میں ہر زمانہ میں نئے پیش آمدہ مسائل کا حل پیش کیا جاسکے چنانچہ اِن مجتہدین نے اُصولِ اِجتہاد وضع کیے اور اُن کے مطابق نئے پیش آمدہ مسائل کو حل کیا، اُن ہی حل شدہ مسائل کو ''فقہ'' کہاجاتا ہے۔ 
پھر اُس زمانے میں ائمہ مجتہدین بہت تھے اور اُن کے ماننے والے بھی بہت اور اُن مجتہدین کی فقہیں بھی بہت لیکن ہوا یوں کہ بہت سے مجتہدین کے اُصولِ اِجتہاد اور اُن کی فقہیں وقتی ثابت ہوئیں جو اُن کی زندگی تک تو باقی رہیں اور اُن پر عمل بھی ہوتا رہا لیکن اُن کی وفات کے بعد اُن کے اُصول اُن کی فقہیں اور اُن کے ماننے والے سب ختم ہوگئے، صرف چار نامور ائمہ مجتہدین ایسے رہ گئے جن کے اُصولِ اِجتہاد اور جن کی فقہیں باقی رہیں اللہ تعالیٰ نے اُنہیں شہرت دی اور اُنہیں دوام بخشا، وہ چار نامور ائمہ مجتہدین یہ ہیں  :
   ١  ترمذی و اَبو داؤد بحوالہ مشکوة ص ٣٤٢  رقم الحدیث ٣٧٣٧ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم کی ایک جھلک 10 1
6 قربانی ،اِیثار اور تقسیمِ دولت کی نادر مثال ۔ نعروں کے بجائے عمل 10 5
7 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
8 سترہواں سبق : ذکر اللہ 18 7
9 ذکر کی حقیقت : 21 7
10 قصص القرآن للاطفال 22 1
11 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 22 10
12 ( حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ) 22 10
13 وفیات 25 1
14 فقہ حنفی کی عظمت واہمیت 26 1
15 فقہ کے لغوی معنٰی : 26 14
16 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی : 27 14
17 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی ہیں : 27 14
18 تفصیلی دلائل چار ہیں : 27 14
19 فقہ کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ 28 14
20 پہلی وجہ : 34 14
21 دُوسری وجہ : 34 14
22 تیسری وجہ : 34 14
23 چوتھی وجہ : 35 14
24 پانچویں وجہ : 35 14
25 چھٹی وجہ : 35 14
26 فقہ حنفی کی عظمت و قبولیت : 36 14
27 محرم الحرام کی فضیلت و منکراتِ مروجہ کی مذمت 40 1
28 قسم اَوّل کے منکرات : 42 27
29 قسم دوم کے منکرات : 44 27
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 47 30
32 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 48 7
33 سَحبَانُ الہند مفسرُالقرآن 49 1
34 دِلی مرحوم کی خوبیاں : 49 33
35 پیدائش و خاندان : 50 33
36 اِبتدائی تعلیم : 51 33
37 وعظ کا ملکہ : 51 33
38 اعلیٰ تعلیم : 51 33
39 اَساتذۂ کرام : 54 33
40 ذریعہ ٔ معاش : 54 33
41 تد ریسی خدمت : 54 33
42 مناظرے کی تربیت : 55 33
43 جمعیة علمائِ ہند کی تاسیس : 56 33
44 سیاسی تحریکات : 56 33
45 چل دیا وہ حالِ دل سے بے خبر 57 33
46 وفات : 63 33
47 اَخبار الجامعہ 64 1
48 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter