Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2015

اكستان

25 - 65
پر پڑ رہی تھیں، اللہ تعالیٰ نے آپ کے قریب یقطین کا درخت اُگادیا، آپ اُس کے سایہ میں رہے اور اُس کے پھل کھاتے رہے یہاں تک کہ آپ کی قوت بحال ہوگئی، آپ اللہ تعالیٰ کے اِنعام اور اُس کی رضا پر سجدہ شکر بجا لائے پھر اللہ تعالیٰ نے آپ کی طرف وحی کی کہ اب آپ اپنی قوم کے پاس واپس جائیں جن کے اِیمان لانے سے مایوس ہو کر آپ نے وہاں سے کوچ کیا تھا، اللہ تعالیٰ کے حکم کو پورا کرنے کے لیے آپ اپنی قوم کے پاس واپس لوٹے، اب وہ بتوں کی عبادت کو چھوڑ چکے تھے اور اللہ تعالیٰ کی عبادت پر قائم تھے ،اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اِرشاد فرمایا   : 
 ( فَلَوْ لَا کَانَتْ قَرْیَة اٰمَنَتْ فَنَفَعَھَا اِیْمَانُھَآ اِلَّا قَوْمَ یُوْنُسَ لَمَّآ اٰمَنُوْا کَشَفْنَا عَنْھُمْ عَذَابَ الْخِزْیِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَمَتَّعْنٰھُمْ اِلٰی حِیْنٍ )
(سُورہ یونس:  ٩٨)
 ''سو کیوں نہ ہوئی کوئی بستی کہ اِیمان لاتی پھر کام آتا اُن کو اِیمان لانا، مگر یونس کی قوم، جب وہ اِیمان لائی اُٹھالیا ہم نے اُن پر سے ذلت کا عذاب دُنیا کی زندگانی میں اور فائدہ پہنچایا ہم نے اُن کو ایک وقت تک۔'' 
وفیات
١٠ستمبر کو خواجہ حمزہ صاحب کے والد گرامی جناب خواجہ محمد ریاض صاحب طویل علالت کے بعد وفات پاگئے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔ اہلِ اِدارہ جملہ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم کی ایک جھلک 10 1
6 قربانی ،اِیثار اور تقسیمِ دولت کی نادر مثال ۔ نعروں کے بجائے عمل 10 5
7 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
8 سترہواں سبق : ذکر اللہ 18 7
9 ذکر کی حقیقت : 21 7
10 قصص القرآن للاطفال 22 1
11 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 22 10
12 ( حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ) 22 10
13 وفیات 25 1
14 فقہ حنفی کی عظمت واہمیت 26 1
15 فقہ کے لغوی معنٰی : 26 14
16 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی : 27 14
17 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی ہیں : 27 14
18 تفصیلی دلائل چار ہیں : 27 14
19 فقہ کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ 28 14
20 پہلی وجہ : 34 14
21 دُوسری وجہ : 34 14
22 تیسری وجہ : 34 14
23 چوتھی وجہ : 35 14
24 پانچویں وجہ : 35 14
25 چھٹی وجہ : 35 14
26 فقہ حنفی کی عظمت و قبولیت : 36 14
27 محرم الحرام کی فضیلت و منکراتِ مروجہ کی مذمت 40 1
28 قسم اَوّل کے منکرات : 42 27
29 قسم دوم کے منکرات : 44 27
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 47 30
32 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 48 7
33 سَحبَانُ الہند مفسرُالقرآن 49 1
34 دِلی مرحوم کی خوبیاں : 49 33
35 پیدائش و خاندان : 50 33
36 اِبتدائی تعلیم : 51 33
37 وعظ کا ملکہ : 51 33
38 اعلیٰ تعلیم : 51 33
39 اَساتذۂ کرام : 54 33
40 ذریعہ ٔ معاش : 54 33
41 تد ریسی خدمت : 54 33
42 مناظرے کی تربیت : 55 33
43 جمعیة علمائِ ہند کی تاسیس : 56 33
44 سیاسی تحریکات : 56 33
45 چل دیا وہ حالِ دل سے بے خبر 57 33
46 وفات : 63 33
47 اَخبار الجامعہ 64 1
48 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter