Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2015

اكستان

54 - 65
 شاہ جی نے فرمایا  : 
''ہاں میں مولانا اَحمد سعید   کی ایک تقریر سے سال بھر تقریر کرتا ہوں۔ ''
شاہ جی   کا یہ واقعہ میں نے اپنے جد اَمجد اُستاذی حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نوراللہ مرقدہ سے سنا تھا جو حضرت  سَحبَان الہند  کی مجلس کے حاضر باش تھے۔ 
اَساتذۂ کرام  : 
مولانا اَحمد سعید دہلوی کو مفتی اعظم حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی، مولانا محمد ضیاء الحق دیوبندی، مولانا محمد قاسم دیوبندی، مولانا سید اَنظار اَحمد سہنس پوری اور مولانا قاری محمد یٰسین سکندر آبادی رحمہم اللہ سے تحصیل ِعلمی کا شرف حاصل تھا، خصوصًا حضرت مفتی اعظم کے فیض ِ صحبت کا اُن کی ذہنی و فکری صلاحیتوں کو صیقل کرنے اور اُن کے جوہرِ قابل کو چمکانے میں خاص حصہ تھا۔ 
ذریعہ ٔ معاش  : 
اِبتداء ً اِن کا ذریعہ معاش تار کشی کا کام تھا، مدرسہ اَمینیہ میں داخل ہوئے تو اِس کام کے وقت کو محدود کردیا اور اُسی کے مطابق آمدنی بھی محدود ہوگئی لیکن وعظ و تبلیغ کے نذرانوں سے گزر بسر ہوجاتی تھی،فارغ التحصیل ہونے کے بعد حضرت مفتی اعظم کے حکم سے وعظ کا نذرانہ لینا بندکر دیا تھا، محلہ ٔ فراش خانے کی ایک مسجد میں روزانہ صبح کو درسِ قرآن کا سلسلہ شروع فرمایا تو وہاں سے اُن کی ساٹھ روپے ماہانہ تنخواہ مقرر ہوگئی اِس طرح معاش کی طرف سے اُن کی فکر جاتی رہی، اُنہوں نے بڑی مستقل مزاجی اور محنت سے درسِ قرآن جاری رکھا، اِس پہلے سلسلہ درسِ قرآن میں چودہ برس کے روز و شب اور گرم سرد موسم گزرے اور ترجمۂ قرآن مکمل ہوا، قرآنِ حکیم کے علوم و معارف میں اُن کے رسوخ اور پختہ سیرت شخصیت کی تعمیر میں اُن کی اِن چودہ برس کی ریاضت کا بڑا حصہ ہے۔ 
تد ریسی خدمت  : 
 تعلیم سے فراغت کے بعد حضرت مفتی اعظم نے اپنے اِس چہیتے شاگرد (جسے دُعائے مفتی اعظم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم کی ایک جھلک 10 1
6 قربانی ،اِیثار اور تقسیمِ دولت کی نادر مثال ۔ نعروں کے بجائے عمل 10 5
7 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
8 سترہواں سبق : ذکر اللہ 18 7
9 ذکر کی حقیقت : 21 7
10 قصص القرآن للاطفال 22 1
11 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 22 10
12 ( حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ) 22 10
13 وفیات 25 1
14 فقہ حنفی کی عظمت واہمیت 26 1
15 فقہ کے لغوی معنٰی : 26 14
16 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی : 27 14
17 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی ہیں : 27 14
18 تفصیلی دلائل چار ہیں : 27 14
19 فقہ کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ 28 14
20 پہلی وجہ : 34 14
21 دُوسری وجہ : 34 14
22 تیسری وجہ : 34 14
23 چوتھی وجہ : 35 14
24 پانچویں وجہ : 35 14
25 چھٹی وجہ : 35 14
26 فقہ حنفی کی عظمت و قبولیت : 36 14
27 محرم الحرام کی فضیلت و منکراتِ مروجہ کی مذمت 40 1
28 قسم اَوّل کے منکرات : 42 27
29 قسم دوم کے منکرات : 44 27
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 47 30
32 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 48 7
33 سَحبَانُ الہند مفسرُالقرآن 49 1
34 دِلی مرحوم کی خوبیاں : 49 33
35 پیدائش و خاندان : 50 33
36 اِبتدائی تعلیم : 51 33
37 وعظ کا ملکہ : 51 33
38 اعلیٰ تعلیم : 51 33
39 اَساتذۂ کرام : 54 33
40 ذریعہ ٔ معاش : 54 33
41 تد ریسی خدمت : 54 33
42 مناظرے کی تربیت : 55 33
43 جمعیة علمائِ ہند کی تاسیس : 56 33
44 سیاسی تحریکات : 56 33
45 چل دیا وہ حالِ دل سے بے خبر 57 33
46 وفات : 63 33
47 اَخبار الجامعہ 64 1
48 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter