Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2015

اكستان

50 - 65
محدث پیدا کیے، وہاں مولانا محمد قاسم نانوتوی، مولانا رشید اَحمد گنگوہی ، خواجہ اَلطاف حسین حالی ، ڈپٹی نذیر اَحمد وغیرہ جیسے جو ہرِ قابل کو صیقل دے کر چمکایا۔ مولانا محمد علی جوہر، ڈاکٹر مختار اَحمد اَنصاری، مفتی اعظم مولانا محمد کفایت اللہ جیسے اَکابر ملت کو اپنی آنکھوں کا تارا بنایا جو ہر شنا سی اور قدر اَفزائی بھی اِس اُجڑی ہوئی دِلی کا خاصہ ہے۔ ........................ زمانہ ٔ حاضرہ پر جب ہم نگاہ ڈال کر تجسس کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ دِلی کی اِن مجاہد ہستیوں میں سے جنہوں نے اپنی ذاتی محنت و کاوِش سے ایک عظیم الشان کردار پیدا کیا اور دِلی کی تہذیبی و معاشرتی خصوصیات کو قائم رکھا، مولانا اَحمد سعید  کی ہستی اُس کا ایک آخری نمونہ تھی۔''
(مفتی اعظم کی یاد  ص ٣٤٠، ٣٤١  مطبوعہ کراچی) 
آنے والی سطور میں ایک ایسی ہی ہستی کا ذکر ہے جس نے دِلی کی علمی روایات اور تہذیب کو چار چاند لگائے اور خود بھی اُسی کی ایک یاد گار بن گئے، اَب دِلی کا تذکرہ اور اُن کی یاد لازم وملزوم ہوگئی  اور اُن کی یاد کے ساتھ دِلی کی علمی و مجلسی روایات اور آداب و تہذیب کی بیسیوں یادیں وابستہ ہوگئیں۔ 
پیدائش و خاندان  : 
سَحبَان الہند حضرت مولانا اَحمد سعید صاحب دہلوی  ربیع الثانی١٣٠٦ھ/ دسمبر ١٨٨٨ء میں پیدا ہوئے، آپ کے والد ماجد جناب حافظ نواب مرزا مرحوم ''مسجد زینت المساجد '' میں اِمام اور مدرس تھے آپ کے دادا حضور خواجہ نواب علی مرحوم دِلی شہر کے مشہور صوفی اور خدا رسیدہ بزرگ تھے، اِن کے بزرگوں کو مشہور مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے عرب سے کشمیر بلایا تھا، شاہجہان کے زمانے میں یہ خاندان کشمیر سے آگرہ آگیا اور ایک عرصہ وہاں گزار کر یہ خاندان دِلی منتقل ہو گیا، ١٨٥٧ء کی جنگ ِ آزادی سے پہلے تک یہ خاندان کشمیری کٹرہ میں سکونت پذیر تھا آپ کے آباؤ اَجداد کو مغل دربار میں رسائی حاصل تھی اور ''خواجۂ زادۂ مغل'' کا خطاب عطاہوا تھا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم کی ایک جھلک 10 1
6 قربانی ،اِیثار اور تقسیمِ دولت کی نادر مثال ۔ نعروں کے بجائے عمل 10 5
7 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
8 سترہواں سبق : ذکر اللہ 18 7
9 ذکر کی حقیقت : 21 7
10 قصص القرآن للاطفال 22 1
11 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 22 10
12 ( حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ) 22 10
13 وفیات 25 1
14 فقہ حنفی کی عظمت واہمیت 26 1
15 فقہ کے لغوی معنٰی : 26 14
16 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی : 27 14
17 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی ہیں : 27 14
18 تفصیلی دلائل چار ہیں : 27 14
19 فقہ کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ 28 14
20 پہلی وجہ : 34 14
21 دُوسری وجہ : 34 14
22 تیسری وجہ : 34 14
23 چوتھی وجہ : 35 14
24 پانچویں وجہ : 35 14
25 چھٹی وجہ : 35 14
26 فقہ حنفی کی عظمت و قبولیت : 36 14
27 محرم الحرام کی فضیلت و منکراتِ مروجہ کی مذمت 40 1
28 قسم اَوّل کے منکرات : 42 27
29 قسم دوم کے منکرات : 44 27
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 47 30
32 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 48 7
33 سَحبَانُ الہند مفسرُالقرآن 49 1
34 دِلی مرحوم کی خوبیاں : 49 33
35 پیدائش و خاندان : 50 33
36 اِبتدائی تعلیم : 51 33
37 وعظ کا ملکہ : 51 33
38 اعلیٰ تعلیم : 51 33
39 اَساتذۂ کرام : 54 33
40 ذریعہ ٔ معاش : 54 33
41 تد ریسی خدمت : 54 33
42 مناظرے کی تربیت : 55 33
43 جمعیة علمائِ ہند کی تاسیس : 56 33
44 سیاسی تحریکات : 56 33
45 چل دیا وہ حالِ دل سے بے خبر 57 33
46 وفات : 63 33
47 اَخبار الجامعہ 64 1
48 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter