Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2015

اكستان

48 - 65
اُچھال رہے ہیں، اَکابر اَولیاء اللہ کو مشرک اور بے دین قرار دے رہے ہیں، اپنے مزعومات اور خود ساختہ اَفکار و نظریات کو دین بناکر زبردستی لوگوں پر ٹھونس رہے ہیں، عوام الناس کو فقہ وفقہائ، تصوف اور صوفیاء سے نفرت دِلارہے ہیں۔ 
دُوسرا وہ شخص جسے اللہ نے اِیمان و اِسلام کی دولت سے نوازا، اِسے چاہیے تو یہ تھا کہ اِسلامی اَحکام کو اَپناتا اور اِتباعِ شریعت کرتا لیکن یہ اِس کے بجائے زمانۂ جاہلیت کے طور و طریقوں اور غیراِسلامی رسم و رواج کو اَپناتا ہے۔ 
تیسراوہ شخص ہے جو کسی مسلمان کا ناحق خون بہانے کا طلبگار ہو۔ حدیث پاک کے اِس جملہ میں اُن لوگوں کو سخت قسم کی تنبیہ کی گئی ہے جو کسی مسلمان کو ناحق قتل کرتے ہیں اِس لیے کہ اِس حدیث میں کسی مسلمان کی خونریزی کی محض طلب اور خواہش رکھنے والے کے بارے میں بتلایا گیا ہے کہ اللہ کو اِس سے سخت نفرت ہے حالانکہ اِس نے قتل کیا نہیں تو جوشخص قتل بھی کردے اُس کا کیا اَنجام ہوگا، اُس سے اللہ کتنے سخت ناراض ہوں گے۔
بقیہ  :  اِسلام کیا ہے  ؟
حضور  ۖ نے اِرشاد فرمایا   لَا یَزَالُ لِسَانُکَ رَطَبًا مِّنْ ذِکْرِ اللّٰہِ   تمہاری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہا کرے ۔
ایک حدیث ِقدسی میں ہے جوحضرت اَبو ہریرہسے مروی ہے کہ حق تعالیٰ کا اِرشاد ہے بندہ جب مجھے یاد کرتا ہے اور میرے ذکر سے اُس کے ہونٹوں کو حرکت ہوتی ہے تو میں اُس کے ساتھ ہوتا ہوں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم کی ایک جھلک 10 1
6 قربانی ،اِیثار اور تقسیمِ دولت کی نادر مثال ۔ نعروں کے بجائے عمل 10 5
7 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
8 سترہواں سبق : ذکر اللہ 18 7
9 ذکر کی حقیقت : 21 7
10 قصص القرآن للاطفال 22 1
11 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 22 10
12 ( حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ) 22 10
13 وفیات 25 1
14 فقہ حنفی کی عظمت واہمیت 26 1
15 فقہ کے لغوی معنٰی : 26 14
16 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی : 27 14
17 فقہ کے اِصطلاحی معنٰی ہیں : 27 14
18 تفصیلی دلائل چار ہیں : 27 14
19 فقہ کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ 28 14
20 پہلی وجہ : 34 14
21 دُوسری وجہ : 34 14
22 تیسری وجہ : 34 14
23 چوتھی وجہ : 35 14
24 پانچویں وجہ : 35 14
25 چھٹی وجہ : 35 14
26 فقہ حنفی کی عظمت و قبولیت : 36 14
27 محرم الحرام کی فضیلت و منکراتِ مروجہ کی مذمت 40 1
28 قسم اَوّل کے منکرات : 42 27
29 قسم دوم کے منکرات : 44 27
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 47 1
31 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 47 30
32 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 48 7
33 سَحبَانُ الہند مفسرُالقرآن 49 1
34 دِلی مرحوم کی خوبیاں : 49 33
35 پیدائش و خاندان : 50 33
36 اِبتدائی تعلیم : 51 33
37 وعظ کا ملکہ : 51 33
38 اعلیٰ تعلیم : 51 33
39 اَساتذۂ کرام : 54 33
40 ذریعہ ٔ معاش : 54 33
41 تد ریسی خدمت : 54 33
42 مناظرے کی تربیت : 55 33
43 جمعیة علمائِ ہند کی تاسیس : 56 33
44 سیاسی تحریکات : 56 33
45 چل دیا وہ حالِ دل سے بے خبر 57 33
46 وفات : 63 33
47 اَخبار الجامعہ 64 1
48 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter