Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

¾اكستان Ù

62 - 65
اور سخت جانی محنت کشی، لا دینی دعوت وتحریک کے پُرجوش کارکنوں سے کم نہ ہو اور خیرخواہی ودِلجوئی اور سوزی ودردمندی اُن میں اِن سے کہیں زائد ہو، اِس لیے کہ وہ صرف اُن کی معاشی حالت بلند کرنا چاہتے ہیں اوراُن کوصرف اِن کی ظاہری پست حالی کا درد ہے لیکن اِس دینی دعوت کے کارکنوں کا کام اُس سے کہیں زیادہ بلند ہے ، اُن کی خدافراموشی ، بہیمانہ زندگی کا درد ہے جس میں اللہ کی یہ مخلوق پڑی ہوئی ہے اور یہ اُن کی دینی، اَخلاقی ، رُوحانی اور ذہنی سطح بلند کرنا چاہتے ہیں ، مقاصد کے اِسی فرق وتفاوت کے ساتھ جدوجہد ، دِلسوزی ، سرگرمی میں زیادتی درکار ہے۔'' (دینی دعوت  :  ٣٢٥۔٣٢٦ )
حضرت مولانا کی اِس چشم کشا تحریر کی روشنی میں علماء اور عوام کے درمیان ربط وتعلق کی اہمیت،  اِس بے دینی کے ماحول میں تغیر وتبدیلی لانے اور اِسے اِسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ فضا ء میں بدلنے، غیرمذہبی تحریکات کے مقابلے میں ہماری کوشش اور مساعی کے بالکل حقیر ، معمولی اور ناتمام ہونے کا اِحساس اپنی محنت ، جدوجہد ، دعوت واِصلاح کی راہ میں اپنی قربانی کی مقدار کو بڑھانے کا شعور پیدا ہوتا ہے ۔
اِس وقت لا دینی تحریکات جس سرعت وقوت کے ساتھ اُفق ِعالم پر پھیل رہی ہیں اور جو  وسعت اِختیار کر رہی ہیں ، اِس بے دینی کے سیلابِ بلا خیز پر اگر کوئی بند لگاسکتے ہیں اور اُس کے خطرناک اور بھیانک اَثرات کو روک سکتے ہیں تو وہ علماء ِ دین ہیں لیکن اِس کے لیے اُنہیں عمومی دعوت ، عمومی تعلیم وتربیت اور عمومی نقل وحرکت اور جدوجہد کی راہ کو اَپنانا ہوگا اور عوام سے گھل مِل کر حتی الامکان اُن کے مسائل سے واقفیت اور اُن کے حل کی حتی المقدور کوشش اور اُن کی ضروریات کی تکمیل کے اِمکانات پیدا کرنا ، اُن کے درمیان رہ کر اُن سے براہِ راست ربط وتعلق قائم کر کے اُن کو بیرونی خطرات سے محفوظ کرنا ہوگا ، اللہ عزوجل توفیق ِاَرزانی عطا فرمائے ۔
وقتِ فرصت کہاں ، کام ابھی باقی ہے

نورِ توحید کا اِتمام ابھی باقی ہے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter