Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

15 - 65
درسِ حدیث 
حضرت اَقدس پیر و مرشد مولانا سیّد حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِاِنتظام ماہنامہ'' اَنوارِ مدینہ'' 	کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ حضرتِ اَقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے۔ (آمین)
صحابہ پوری اُمت کے اُستاد  ۔  اُستاد کی بے اَدبی کا وبال  !  !
اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے  ۔  ''قبر ''پہلی منزل
نظریہ اِرتقاء غلط مفروضہ  ۔  نزع کے وقت ''تلقین ''کا طریقہ 
(کیسٹ نمبر84  سائیڈB 07 - 02 - 1988    )
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ اَمَّابَعْدُ !
یہ جو تقدیر کے متعلق مسائل چل رہے تھے اُن میں یہ تو منع آیا ہے کہ بحث کی جائے زیادہ اُ لجھا جائے بس اُس پر اِیمان بتلایا گیا ہے اور تقدیر کا مطلب یوں سمجھ لیجئے کہ گویا اللہ تعالیٰ کے علمِ کامِل کا یقین دِلانا مقصود ہے، یہ بتلانا مقصود ہے کہ یہ نہیں ہے کہ حق تعالیٰ کو آج معلوم ہے اور کل کا معلوم نہیں بلکہ اُس کا علم کامِل ہے، جو گزرا وہ بھی اور جو آئندہ آئے گاوہ بھی۔اِس کے متعلق حضرت حسن بصری   رحمة اللہ علیہ نے ایک خط لکھا حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے نام، اُن سے اِس مسئلہ کے بارے میں دریافت کیا، اُنہوں نے بہت عمدہ جواب دیا ہے اِس کتاب مشکوة کی شرح ہے مُلا علی قاری رحمة اللہ علیہ کی'' مرقاة ''اُس میں اُنہوں نے دیا ہے۔   ١  
  ١   گزشتہ ماہ کے جریدہ میں یہ خط شائع ہو چکا ہے۔مرتب

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter