Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

51 - 65
کرنے پر قادر ہے وہی اللہ آندھیوں اور طوفانوں کے ذریعہ سے یہ سب باغات تباہ کرنے پر بھی قادر ہے لہٰذا خدا سے ڈرو اور نا شکری نہ کرو۔لیکن کافر آدمی نے مومن کی باتیں نہ سنیں اور اُس کی نصیحت کو قبول نہ کیا حتی کہ ایک رات اللہ نے آندھی و طوفان کے ذریعہ اُس باغ کو تباہ کر دیا، کافر یہ تباہی دیکھ کر کف ِاَفسوس ملتے ہوئے کہنے لگا  : 
( وَیَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُشْرِکْ بِرَبِّیْ اَحَدًا) (سُورة الکہف :  ٤٢) 
''اور کہنے لگا کیا خوب ہوتا اگر میں شریک نہ بناتا اپنے رب کا کسی کو۔'' 
اب اُس کافر کو یقین ہوا کہ اللہ وحدہ لاشریک ہی خالق ِحقیقی اور رازقِ حقیقی ہے، وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ آخرت کا دِن متعین ہے اُس میں اَعمال کا حساب ہوگا جو آدمی اچھے عمل کرے گا وہ بدلہ پائے گا اور جو آدمی برے عمل کرے گا اُسے اُس کی سزا ملے گی، وہ اپنے برے اَعمال پر شر مندہ ہوگا لیکن اُس وقت شرمندگی کا فائدہ نہ ہوگا۔ 
ض  ض  ض 
بقیہ  :  مسائلِ زکوة
صدقہ فطر نابالغ اَولاد کی طرف سے بھی دیا جائے گا۔ اگر نابالغ اَولاد خود مالدارہوتو باپ کے ذمہ نہیں بلکہ اُن ہی کے مال میں سے باپ اُن کی طرف سے صدقہ اَدا کردے ۔ 
یہ صدقہ عید کے دن صبح صادق ہوتے ہی واجب ہوجاتا ہے، اگر کسی نے عید سے پہلے رمضان میں صدقہ دے دیا تو بھی اَدا ہو جائے گا۔ 
صدقہ فطر فی کس پونے دوسیر (اِحتیاطاً پورے دوسیر ) گیہوں یا اُتنے گیہوں کی قیمت دی جائے ۔   ١
صدقہ فطر اُن لوگوں کو دیا جائے جنہیں زکٰوة دی جاتی ہے، جنہیں زکٰوة نہیں دی جاسکتی اُنہیں صدقہ بھی نہیں دیا جاسکتا۔
  ١    اِس سال فطرانہ فی کس 100روپے کے حساب سے دیا جائے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter