Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

23 - 65
''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں  :
آج کل جو نیچری لوگ یامعتزلی جنہیں کہاجاتا ہے اَصل میں معتزلی ہیں یہ (کہتے ہیں)کہ جو چیز ہماری عقل میں آرہی ہے وہ مانیں گے جو نہیں آرہی وہ نہیں مانیں گے، وہ جنت کا وجود بھی نہیں مانتے اَب ہے، جہنم کا نہیں مانتے، پل صراط نہیں مانتے، میزان نہیں مانتے قیامت کے دِن کی اور اِسی طرح سے عذابِ قبر بھی نہیں مانتے ۔ تو جو اِسے(یعنی قبر کی جزا سزا کو ) مانتا ہے وہ(بعد والی) سب (چیزیں) مانتا ہے اور جو عذاب ِ قبر یا سوالِ قبر یا قبر میں کیفیات کا قائل نہیں وہ (بعد والے اُمور کا بھی قائل) نہیں، تو یہاں یہ آیا ہے کہ اُس کو اُٹھاتے ہیں بٹھاتے ہیں اور اُس سے سوال کرتے ہیں اُس پر یہ خاص طور پر اِعتراض اُٹھتا ہے کہ ہم تو دیکھتے ہیں مُردے کو اگلے دِن کھول کر ،چاہے ایسے اِنجکشن لگا دیے جائیں اُس کے کہ بالکل حالت نہ بدلنے پائے پانچ پانچ چھ چھ مہینے جیسے تو اُسے کھول کر دیکھ لیں تو  ویسے کا ویسے ہی ہوگا اور وہ کہا کرتے تھے شروع میں یعنی اَب نہیں بلکہ اَب سے تقریبًا تیرہ سو سال پہلے یہ فتنہ شروع ہوا، وہ کہتے تھے کہ ہم اگر مُردے کے اُوپر کوئی پیالہ بھر کر رکھ دیں تو اگلے دِن جا کر مشاہدہ کریں اور دیکھیں گے تو وہ اُسی طرح رکھا ہوگا اُس کے اُوپر ،اگر.........................................
............................................................................................................
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے،آمین۔اِختتامی دُعا.....................
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اپنے کاروبار کی تشہیر
 اور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں  !
نرخ نامہ		ٹل مکمل صفحہ		2000	اَندرون رسالہ مکمل صفحہ	1000	اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ	1500		اَندرون رسالہ 	صف صفحہ	500				
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter