Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

50 - 65
پھر وہ کافر اللہ کی نعمتوں اور فضل کا اِنکار کرنے لگا حتی کہ آخرت و قیامت کا بھی اِنکار کرنے لگا  مومن آدمی نے اِیمان و یقین او ر اللہ تعالیٰ کے شکر کی گفتگو کرتے ہوئے اُس سے کہا  : 
( اَکَفَرْتَ بِالَّذِیْ خَلَقَکَ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُطْفَةٍ ثُمَّ سَوَّاکَ رَجُلًا o لٰکِنَّا ھُوَاللّٰہُ رَبِّیْ وَلاَ اُشْرِکُ بِرَبِّیْ اَحَدًاo وَلَوْلاَ اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَکَ قُلْتَ مَاشَآئَ اللّٰہُ لَا قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّٰہِ  اِنْ تَرَنِیْ اَنَا اَقَلَّ مِنْکَ مَالًا وَّوَلَدًا o فَعَسٰی رَبِّیْ اَنْ یُّؤْتِیَنِ خَیْرًا مِّنْ جَنَّتِکَ وَیُرْسِلَ عَلَیْھَا حُسْبٰنًا مِّنَ السَّمَآئِ فَتُصْبِحَ صَعِیْدًا زَلَقًا o اَوْ یُصْبِحَ مَآئُ ھَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَہ طَلَبًا ) ( سُورة الکہف :   ٣٧  تا  ٤١) 
''کیا تو منکر ہو گیا اُس سے جس نے پیدا کیا تجھ کو مٹی سے، پھر قطرہ سے، پھر پورا کردیا تجھ کو مرد۔ پھرمیں تو یہی کہتا ہوں وہی اللہ ہے میرا رب اور میں نہیں مانتا شریک اپنے رب کا کسی کو۔ اور جب تو آیا تھا اپنے باغ میں کیوں نہ کہا تو نے جو چاہے اللہ سو وہی ہوتا ہے، طاقت نہیں مگر جو دے اللہ۔ اگر تو دیکھتا ہے مجھ کو کہ میں  کم ہوں تجھ سے مال اور اَولاد میں تو اُمید ہے کہ میرا رب دیوے مجھ کو تیرے باغ سے بہتر اور بھیج دے اِس پر لُو کا ایک جھونکا آسمان سے، پھر صبح کو رہ جائے میدان صاف یا صبح کو ہو رہے اُس کا پانی خشک، پھرنہ لا سکے تو اُس کو ڈھونڈ کر۔'' 
 مومن اُس کا فر سے کہنا چاہتا تھا کہ اپنے رب کو یاد کر اور اپنی پیدائش کو نہ بھول کہ اُس اللہ نے تمہیں مٹی سے بنایا پھر گندے قطرے سے تمہاری تخلیق کی، جس اللہ نے زمین کو بنا کر اُس میں نباتات اُگائے ہیں اُسی اللہ نے تمہیں پیدا کیا، مجھے دیکھ کہ میں دُنیا کی زیب و زینت کے دھوکے میں نہیں آتا اِس لیے کہ یہ زائل ہونے والی اور ختم ہونے والی ہے لہٰذا تم جب بھی اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا حسن و جمال دیکھو تو ماشاء اللہ کہو اِس لیے کہ کھیتی کا پھلنا اور پھل کا پکنا اللہ تعالیٰ کے اِرادے سے ہوتا ہے اور اگر تم اُس کی نا شکری اور اپنے مال و دولت پر فخر کرو گے تو جان لینا کہ یہ تکبر ہی ہے اِس لیے کہ جو اللہ عطا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter