Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

48 - 65
''اے ایمان والو  !  کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت اور ایسے سودے کا پتہ دے دُوں جو درد ناک عذاب سے تم کو نجات دِلادے ،وہ یہ ہے کہ اللہ اور اُس کے رسول پر تم اِیمان کو استوار کرو اور اُس کی راہ میں (یعنی اُس کے دین کے لیے) اپنے مال اور اپنے جی جان سے کوشش کرو، یہ نہایت اچھا سودا ہے تمہارے لیے اگر تمہیں سمجھ بوجھ ہو (اگر تم نے اللہ اور رسول پر اِیمان اور اُس کی راہ میں جان و مال سے کوشش کی اور یہ شرط پوری کردی تو ) وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تم کو (عالم ِ آخرت کے) اُن باغوں میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور غیر فانی جنت کے عمدہ مکانوں میں تم کو بسائے گا، یہ تمہاری بڑی کامیابی اور بامرادی ہے۔ ''
حدیث شریف میں ہے رسول اللہ  ۖ  نے ایک دِن خطبہ دیا اور اُس میں اِرشاد فرمایا  : 
 ''اللہ پر سچا اِیمان لانا اور دین کی کوشش کرنا سب اَعمال میں افضل ہے۔'' 
ایک اور حدیث شریف میں ہے حضور  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  : 
''جس بندے کے پاؤں پر راہِ خدا میں چلنے کی وجہ سے گردو غبار پڑا، یہ نہیں ہو سکتا کہ دوزخ کی آگ پھر اُس کو چھو سکے۔'' 
ایک اور حدیث میں ہے حضور  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  : 
''تم میں کسی شخص کا خدا کی راہ میں (یعنی اللہ کے دین کی جدو جہد اور نصرت و حمایت میں) کھڑا ہونا اور کچھ حصہ لینا اپنے گھر کے گوشہ میں رہ کر ستر سال نماز پڑھنے سے افضل ہے۔'' 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے کہ ہم دین کی کوشش اور نصرت و حمایت کا یہ اَجرو ثواب   حاصل کریں۔ 
ض  ض  ض 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter