Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

42 - 65
وہ طالب علموں پر خرچ کریں، دینے میں کچھ مضائقہ نہیں ۔
سوال  :  کیا غیر مسلم کو زکٰوة دی جاسکتی ہے  ؟
جواب  :  نہیں۔
سوال  :  زکٰوة کی رقم فوری اَدا کرنی چاہیے یا مناسب موقع کے اِنتظار میں یہ رقم روکی بھی جاسکتی ہے  ؟
جواب  :  دونوں صورتیں جائز ہیں، لیکن جلدی دینا اَفضل ہے۔
سوال  :  بعض لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ نقد رقم نہ رکھو ورنہ زکٰوة دینی ہوگی ،اِس لیے جائیداد خرید لو ،ایسے لوگوں کے لیے شریعت کا کیا حکم ہے  ؟
جواب  :  ایسا کرنا مناسب نہیں ،ایسا کرنے سے غریبوں کا حق مارا جاتا ہے۔
سوال  :  کاروباری اِداروں کو سرمایہ کی زکٰوة کس طرح اَدا کرنی چاہیے  ؟
جواب  :  مثال کے طورپر یہ خاکہ ملاحظہ فرمائیں  :
بلڈنگ فرنیچر کھاتہ
30,000
مستثنیٰ ہے
مشینری کھاتہ
40,000
مستثنیٰ ہے
بینک کھاتہ
20,000

اُدھار کھاتہ
65,000 

اسٹاک کھاتہ
40,000

نقد باقی
5,000

 کُل سرمایہ کھاتہ مالک فرم 
2,00,000

زکٰوة سے مستثنیٰ
70,000

بقایا رقم جس پر زکوة اَدا کرنی ہے 
1,30,000


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter