Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

38 - 65
نبوت اور کمالات ِ نبوت پہچانے جاتے ہیں اِس لیے اگر کسی طبقہ کے طبقہ کو بحیثیت ِطبقہ اللہ ورسول کے یہاں مرضی وپسندیدہ قرار دیا گیا ہے تو وہ صرف صحابہ کا طبقہ ہے جس کی شہادت قرآن و حدیث نے دی اور ( رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمْ وَرَضُوْا عَنْہُ)''اللہ اُن سے راضی اور وہ اللہ سے راضی''کی دستاویزِ رضاء اُن کے لیے آسمانی کتب میں تاقیامِ قیامت ثبت کردی گئی ، کہیں ( اُولٰئِکَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰہُ قُلُوْبَھُمْ لِلتَّقْوٰی لَھُمْ مَّغْفِرَة وَّاَجْرعَظِیْم )''یہ وہ لوگ ہیں جن کے قلوب کو اللہ تعالیٰ نے تقوی کے لیے خالص کردیا ہے ،اِن لوگوں کے لیے مغفرت واَجر عظیم ہے۔ ''کے ذریعہ اُن کے قلوب کی پاکیزگی کی شہادت دی گئی اور کہیں (اُولٰئِکَ ھُمُ الرّٰشِدُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰہِ وَنِعْمَةً ) اور کہیں ( وَالَّذِیْنَ مَعَہ اَشِدَّائُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَائُ بَیْنَھُمْ تَرَاھُمْ رُکَّعًا سُجَّدًا) فرماکر اُن کے اَخلاق کی برتری ثابت کی گئی اور کہیں (اَصْحَابِیْ کَالنُّجُوْمِ بِاَیِّھِمُ اقْتَدَیْتُمْ اِھْتَدَیْتُمْ ) فرما کر اُن کے ہر ہر فرد کو پوری اُمت کا مقتداء بتلایا گیا جس کی پیروی اور پیروی سے حصولِ ہدایت میں کوئی اَدنیٰ کھٹکا نہ ہو۔ (آفتاب ِنبوت) 



جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter