Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2015

اكستان

31 - 65
شخص کسی روزہ دار کو اِفطار کرائے گا تو اُس کے گناہوں کی بخشش ہوگی اُس کی گردن آگ سے نجات پائے گی اور جس طرح روزہ دار کو روزہ کا ثواب مِلے گا اُسی کے برابر اِفطار کرانے والے کوبھی ثواب مِلے گا بدوں اِس کے کہ اُس کے ثواب میں کمی واقع ہو (بہتر یہ ہے کہ دُوسرے کی اِفطاری سے روزہ اِفطار کرے تاکہ اُس کو دوگنا ثواب مِل جائے اور اپنا ثواب بدستور قائم رہے)۔صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ہمارے اَندر اِتنی وسعت کہاں ہے کہ دُوسروں کی دعوت کریں رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا خداوند ِعالم یہی ثواب مرحمت فرماتا ہے اُس شخص کو بھی جو چھوارے سے یا پانی کے گھونٹ سے یا تھوڑے سے دُودھ سے کسی کا روزہ اِفطار کرادے۔
 یہ وہ مہینہ ہے جس کے اَوّل میں رحمت ہوتی ہے، وسط میں گناہوں کی بخشش ،آخر میں آتشِ جہنم سے نجات، جو شخص اپنے غلام کے کام میں تخفیف کر دے تو خدا وند ِعالم اُس کے گناہ بخشش دیتا ہے اُس کو دوزخ سے نجات دیتا ہے۔
 اِس مہینہ میں چار باتیں کثرت سے کرو  : 
(١)  اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہِ  کا وِرد رکھو۔ 
 (٢)  اِستغفار زیادہ پڑھو۔
 (٣)  خدا وند ِعالم سے جنت کی دُعا مانگتے رہو۔ 
(٤)  دوزخ سے پناہ مانگتے رہو ۔
(ترغیب و ترہیب  ص ٢٠٢) 
اِعتکاف  :  
اِس مبارک ماہ کی برکات کو زائد سے زائد حاصل کرنے کے لیے مسنون ہے کہ آخری عشرہ میں اِعتکاف کرے، بیسواں روزہ اِفطار کر کے اِعتکاف میں داخل ہو اور چاند دیکھنے پر اِعتکاف سے فارغ ہو۔ اگر دس روز کاممکن نہ ہو تو سات روز پانچ روز تین روز جس قدر ممکن ہو اور کم اَز کم ایک روز۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 15 1
5 ''نظریہ اِرتقائ'' ایک غلط مفروضہ : 16 4
6 دیگر مخلوقات میں جنت دوزخ نہیں بلکہ صرف اِنصاف ہوگا : 17 4
7 دُنیا و آخرت کی ثابت قدمی ! ''تلقین''کا طریقہ : 18 4
8 صحابہ پوری اُمت کے اُستاد ہیں ،اَساتذہ کی تعظیم نہ کرنے کا وبال : 19 4
9 اہلِ تشیع کا قرآن اور صحابہ کے بارے میں عقیدہ ،مولانا لکھنوی کا چیلنج : 20 4
10 اِجمالی اِیمان نجات کے لیے کافی ہے : 22 4
11 ''نیچری ''عقائد و حقائق کے منکر ہیں : 23 4
12 فلسفہ ٔ رمضان : 27 34
13 فلسفہ ٔ رمضان : 27 16
14 فضائلِ رمضان شریف : 29 13
16 فضائلِ رمضان شریف : 29 34
17 شب ِقدر : 32 16
19 آفتاب ِنبوت سے اِستفادہ کے مراتب : 34 35
21 درجۂ صحابیت : 34 35
22 صحابیت بالا تراَز تنقید : 36 35
23 مسائلِ زکٰوة 39 1
24 صدقۂ فطر 45 34
25 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
26 تیرہواں سبق : دین کی کوشش اور نصرت و حمایت 46 25
27 قصص القرآن للاطفال 49 1
28 ( دو باغوں والے کا قصہ ) 49 27
29 بقیہ : مسائلِ زکوة 51 23
30 چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت 56 1
31 علماء اور عوام کے د رمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت 57 1
32 اَخبار الجامعہ 63 1
33 وفیات 64 1
34 رمضان شریف ، شب ِ قدر ، اِعتکاف 24 1
35 صحابیت 34 1
36 نتائج سالانہ اِمتحان دورہ حدیث شریف 52 1
Flag Counter