Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

54 - 65
قادیانیوں کی مصنوعات کی خریدوفروخت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ نبی پاک  ۖ  کا مقام ہما رے ماں باپ ، ہماری آل اَولاد بلکہ ہماری جان سے بھی زیا دہ ہے ۔ ہمارا یہ فرض ہے کہ  اگر آج تک ہماری ذات سے شیزان اور دیگر قادیانی اِداروں کو کوئی نفع پہنچا ہے تو اُس کا اِزالہ کریں  اور اُس کی ایک ہی صورت ہے کہ شیزان اور دیگر قادیانی اِداروں کا مکمل بائیکاٹ کریں اور دیگر مسلمانوں کو بھی اِس بات پر تیار کریں ۔
 اے اَفراد ِملت اِسلامیہ  !  آج ہمارے معاشرے میں ڈاکٹر شوگر کے مریض کو میٹھی اَشیاء اِستعمال کرنے سے روکے تو وہ فوراً رُک جاتا ہے ، اگر بلڈ پریشر کے مریض کو نمک اِستعمال کرنے سے منع کرے تو وہ فورًا منع ہو جاتا ہے، اگر دل کے مریض کو سخت کام کاج کرنے سے روکا جائے تو وہ فورًا  رُک جاتا ہے، جان کی حفاظت کے لیے تو ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق سب کچھ چھوڑا جاسکتا ہے لیکن  کیا اِیمان کی حفاظت کے لیے شیزان اِنٹرنیشنل اور دیگر قادیانی اِداروں کونہیں چھوڑا جاسکتا  ؟ 
اِس کے علاوہ شاہ تاج شوگر مِل کی تیار کردہ چینی، OCS ، ذائقہ بناسپتی گھی، BETA پائپ، شان آٹا، یونیورسل سٹیبلائزر، قائداعظم لاء کالج، بوبی شوز وغیرہ بھی قادیانیوں کے اِدارے ہیں ،یہ  ہر سال قادیانی جماعت کو کروڑوں روپے چندہ دیتے ہیں جو اِسلام کے خلاف اِستعمال ہوتا ہے،   علاوہ اَزیں اگر آپ کی نظر میں کوئی دُوسری قادیانی کمپنی یا آپ کے شہر میں کوئی دُکان ہے تو اُس کا بھی بائیکاٹ کیجیے، یہ آپ کی دینی غیرت و حمیت کا اَوّلین تقاضا ہے۔ اگر آپ کی وجہ سے قادیانیوں کو  منافع اور فائدہ پہنچ رہا ہے تو اِس کا مطلب ہے کہ اُن کی اِسلام دُشمن سرگرمیوں میں مالی طور پر بالواسطہ آپ بھی شامل ہو رہے ہیں، یہ چیز آپ کی آخرت کو برباد کر دے گی لہٰذا اِس سے اِجتناب کریں۔
تمام مسلمان بھائیوں سے درخواست ہے کہ اگر آپ کے محلہ یا علاقہ میں کسی دُکاندار نے  شیزان اِنٹرنیشنل کی مصنوعات رکھی ہوں تو اُسے مسلسل پیار،خوش اَخلاقی، نہایت محبت اور اِحترام کے ساتھ حضور نبی کریم  ۖ کی محبت اوردینی غیرت وحمیت کے واقعات سناکر شیزان اِنٹرنیشنل کے بائیکاٹ کے لیے تیار کریں، اُسے قادیانیوں کے کفریہ اور گستاخانہ عقائد سمجھانے کے ساتھ ساتھ یہ بھی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter