Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

55 - 65
بتائیں کہ شیزان اِنٹرنیشنل کے مالکان اِس سے حاصل ہونے والی آمدنی کا ایک کثیر حصہ قادیانی فنڈ میں جمع کرواتے ہیں جومسلمانوں کو مرتد کرنے، تحریف شدہ تفسیر قرآن تقسیم کرنے اور اِسلام کو نقصان پہنچانے میں اِستعمال ہوتا ہے، آپ کی تھوڑی سی محنت اور توجہ سے دُکاندار شیزان اِنٹرنیشنل کا بائیکاٹ شروع کر دے گا،اِنشاء اللہ ۔
ہمارے بعض مسلمان بھائی شیزان اِنٹرنیشنل میں کام کرتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ہم مسلمان ہیں مگر غیر مسلم قادیانیوں کے ہاں کام کرنے کی اِجازت دی جائے کیونکہ آج کل روزگار نہیں ملتا۔  شیزان اِنٹرنیشنل میں کام کرنے والے ہمارے مسلمان بھائیوںکو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ روزی حرام ہے  اور قادیانیوں سے بائیکاٹ فرض ہے۔ اِن مسلمانوں سے درخواست ہے کہ قادیانیوں سے کاروبار کرنا حرام ہے، اپنے بچوں کے لیے حلال طریقے سے روزی تلاش کریں جس کے لاکھوں ذرائع ہیں، پاکستان میں صرف شیزان نہیں بلکہ لاکھوں اِدارے ہیں۔یاد رکھیے جو شخص حضور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی  ۖ  کی عزت و ناموس کے لیے گستاخانِ رسول کے خلاف اپنی ملازمت کی قربانی دیتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس پر اپنے رزق کے تمام دروازے کھول دے گا۔ 
 آقائے دوجہاں سرورِ کونین سیّد المرسلین خاتم النبیین  ۖ  کی محبت جو گناہگارسے گناہگار مسلمان کے سینے میں جوش مار رہی ہے کے وسیلے سے ایک ایک مسلمان سے پُرزور اَپیل کی جاتی ہے کہ  وہ قادیانیوں اور اُن کی تمام مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں، اُن سے ہر قسم کے تعلقات کو ختم کریں اور اُن کے ساتھ تعلقات کو ختم کرنے کے لیے اپنے دِل کو غیر ت دلانے کے لیے اِس جملے کو پڑھ لیا کریں  :
اے مسلمان جب تو کسی قادیانی سے ملتا ہے
تو گنبد خضریٰ میں دلِ مصطفی ۖ دُکھتا ہے




x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter