Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

29 - 65
(٣) اور (٤) کی تفصیل طویل ہے، ہمارے موضوع سے بھی خارج ہے اِس کے لیے کتب تصوف کے مطالعہ کی ضرورت ہے، رُوح المعانی میں بھی اِس کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے مگر وہ خلاصہ بھی طویل تشریح کا محتاج ہے۔ اِس وقت جو کچھ عرض کیا گیا وہ بھی کافی طویل ہوگیا۔
 ( والعلم الصحیح عنداللّٰہ عالم الغیب والشہادة )
(ماخوذ اَز  :  ماہنامہ اَنوار مدینہ  ج٥  شمارہ١٢  جمادی الاوّل ١٤١٨ھ/ستمبر١٩٩٧ء ) 
وفیات
٢٨ مارچ کو جامعہ مدنیہ جدید کے ناظم ڈاکٹر محمد امجد صاحب کے خالو جناب قمر الدین صاحب طویل علالت کے بعد حیدر آباد میں وفات پاگئے،مرحوم پابند صوم و صلوة اور اِنتہائی سادہ طبعیت اِنسان تھے،اللہ تعالیٰ اُن کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔
١٤ اپریل کو جناب محمد عاصم صاحب کاکاخیل کا نو عمرنواسہ محمد حذیفہ طویل علالت کے بعد مردان  میں وفات پاگیا۔اللہ تعالیٰ اُس کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اُن کے لیے رفع درجات کا ذریعہ بنائے،آمین ۔ 
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔ اہل اِدارہ جملہ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter