ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٤ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٨ رُوح کیا ہے ؟ حضرت اَقدس مولانا سیّد محمد میاں صاحب ١٥ اِسلام کیا ہے ؟ حضرت مولانا محمد منظور صاحب نعمانی ٣٠ پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے حضرت مولانا شیخ مصطفٰی صاحب وہبہ ٣٤ شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ٤٠ شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ.... جناب مولانا عزیز الرحمن صاحب ثانی ٤٦ با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا محترمہ قرة العین فاطمہ صاحبہ ٥٦ بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ محبوب علی،متعلم جامعہ مدنیہ لاہور ٥٩ اَخبار الجامعہ ٦٢ قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ اَنوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے اجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ اَنوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ جو ایک دینی اِدارہ سے وابستہ ہے اِس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اِس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اِس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اِس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی اِرسال فرمادیں اوردیگر اَحباب کوبھی اِس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اِس سے اِدارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(اِدارہ)