Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

46 - 65
شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے  ؟
(  جناب مولانا عزیز الرحمن صاحب ثانی،مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت  )
دین اِسلام کے بنیادی عقائد میں سے اہم ترین عقیدہ ''عقیدہ ختم نبوت'' ہے جس پر مسلمانانِ عالَم متفق ہیں،اِس مبارک عقیدہ کی عظمت کو بیان کرنے کے لیے اِتنا کہہ دینا ہی کافی ہے کہ یہ عقیدہ پورے دین اِسلام کی رُوح ہے جیسے رُوح کے بغیر جسم کی کوئی حیثیت نہیں ایسے ہی عقیدہ ختم نبوت کے بغیر کسی عمل کی کوئی اہمیت نہیں اگرچہ لاکھوں نمازیں پڑھے روزے رکھے حج کرے سب بیکار ہیں۔
یہ قربِ قیامت کا دَورہے، روز بروز نت نئے فتنے مختلف شکلوں میں رُونما ہو رہے ہیں جن میں سب سے بڑا فتنہ ''قادیانیت'' ہے۔پوری ملت اِسلامیہ متفقہ طور پر قادیانیوں کو کافروںکی بد ترین قسم زندیق قرار دیتی ہے اوربقول علامہ اِقبال  :  ''قادیانی اِسلام اور مُلک دونوں کے غدار ہیں۔''
 پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں قادیانیوں کو متفقہ طور پر غیر مسلم اَقلیت قرار دیا، اُس کے بعد صدرِ پاکستان نے تعزیراتِ پاکستان میں دفعہ 298-B اور 298-C کا اِضافہ کرتے ہوئے قادیانیوں کو شعائر اِسلامی کے اِستعمال اور قادیانیت کی تبلیغ سے روک دیا۔اِس آرڈیننس کی رُو سے قادیانی نہ تو کلمہ کا اِستعمال کرسکتے ہیں اور نہ قرآنِ مجید، اَذان، نماز ، روزہ کا کسی بھی طرح اِستعمال کرسکتے ہیں۔ ایسا کرنے پر اُن کو گرفتار کر کے تین سال کی  سزا دی جائے گی تاکہ کلمہ طیبہ، قرآنِ مجیداور دیگر شعار اِسلامی اِن ناپاک لوگوں کے ہاتھوں سے محفوظ ہو جائیں ۔
منکرین ختم نبوت قادیانی/ مرزائی آج بھی مختلف چالوں سے مسلمانوں کے کمائے ہوئے پیسوں سے مسلمانوں کے اِیمان پر حملہ آور ہیں۔دوستی ،نوکری ، چھوکری اور پیسوں کی ٹوکری کے بہانے سے اور کسی کو غیر ملکی ویزہ کا جھانسا دے کر اُس کے اِیمان کو لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter