Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

19 - 65
جیسے ''ضَاحِکْ''  یا  '' بَادِی الْبَشْرِ ''  اِنسان کے لیے۔ 
پس مذکورہ بالا تعریف کو ''حد'' نہیں کہا جا سکتا بلکہ منطقی اِصلاح میں اِس کو ''رسم'' کہا جائے گا ''حد'' (جیسے اِنسان کی حد حیوانِ ناطق ہے) وہ بھی نامعلوم رہی کیونکہ اَجزاء ماہیت کا علم نہیں ہوا کیونکہ اِنسان میں اَجزائِ ماہیت کے سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے کیونکہ اُس کو جوعلم میسر آیا وہ قلیل ہے، مشاہدات سے بالا حقائق کے بیان کے لیے اُس کے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں، جن کا علم بھی اِنسان کو نہیں ہے اُن کے لیے الفاظ کہاں سے آئیں گے  ؟  اِسی لیے اللہ تعالیٰ نے اپنا تعارف نفی سے کرایا یعنی ( لَیْسَ کَمِثْلِہ شَیْئ) اِس کے علاوہ جو کچھ اللہ تعالیٰ کے متعلق علم ہے کہ  حَیّ، قَیُّوْم ، عَلِیْم، حَکِیْم، قَادِر   وغیرہ یہ سب اَوصاف ہیں اُس کی کنہ اور حقیقت پھربھی نہ معلوم ہے۔ 
یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا  :
قابلِ توجہ یہ ہے کہ علماء یہود جو اِمتحان لینے آئے تھے وہ آنحضرت  ۖ  کے اِسی جواب سے اِتنے مطمئن ہوگئے کہ آپ کے ہاتھ چومے اور اپنے اِیمان نہ لانے کا ایک ایسا عذر پیش کیا جو اگرچہ خود اُن کا اِختراع کردہ تھا مگر بہرحال اُن کے نزدیک عذر تھا کہ ہمیں یہ ہدایت ہے کہ ہم اِسی نبی پر اِیمان لائیں جوبنی اسرائیل میں سے ہے  یا  یہ کہ
 (اِنَّ اللّٰہَ عَھِدَ اِلَیْنَا اَلَّا نُؤْمِنَ  لِرَسُوْلٍ حَتّٰی یَاْتِیَنَا بِقُرْبَانٍ تَاْکُلُہُ النَّارُ)    ١
''اللہ تعالیٰ نے ہم سے عہد لیا ہے کہ ہم کسی رسول پر اُس وقت تک اِیمان نہ لائیں جب تک وہ ایسی قربانی نہ پیش کردے جس کو آگ کھا جائے۔'' 
 مقصد یہ ہے کہ علمائِ یہود نے اِس جواب کی تردید نہیں کی بلکہ اِس جواب کو معیارِ نبوت سمجھا، جس کا سبب بظاہر یہ ہے کہ خود اَنبیاء بنی اِسرائیل نے رُوح کے متعلق یہی بتایا تھا جو آپ نے وحی اِلٰہی کے بموجب بتایا۔ 
  ١    سُورہ آلِ عمران :  ١٨٣
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter