Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

53 - 65
دُوسری بیٹی اُمت الباری نعیم اور اُس کا شوہر محمد نعیم اور سیفی چوہدری قادیانی۔''
 یہ سب پکے قادیانی ہیں، قادیانی اِدارے آج بھی اِس ہتھیار کو اِستعمال کررہے ہیں کہ اپنے ساتھ ایک آدھ بے غیرت، غدارِ اِسلام مسلمان کو چند فیصد اپنا حصہ دار بنا کر پروپیگنڈاکریں کہ قادیانی اِدارہ مسلمانوں نے خرید لیا ہے کیونکہ بہت سے سادہ لوح حضرات اِس دھوکے میں آجاتے ہیں۔
شاہنواز کی اِس قادیانی فیملی کے ساتھ مسلمان ہونے کا دعویدار لاہور کا محمد خالد شیزان اِنٹرنیشنل میں معمولی شیئرز ہولڈر ہے، محمد خالد شیزان اِنٹرنیشنل اور پوری دُنیا کے شیزان ریسٹوران کو مسلمانوں کی ملکیت ثابت کرنے کے لیے دن رات کوشاںہیں اور اِس کام کے لیے قومی اَخبارات اور دُوسرے ذرائع اِستعمال کررہے ہیں۔ شاہنواز کی فیملی کے کل شیئرز15,89,156ہیں جبکہ محمد خالد کے شیئرز کی تعداد2700اور اُس کی بیوی کے شیئرز کی تعداد600ہے۔ 
سیفی چوہدری قادیانی جو کہ شیزان اِنٹرنیشنل کا چیف ایگزیکٹو تھا، اُس کی جگہ محمد خالد کو     چیف ایگزیکٹو بنا کر مسلمانوں کو دھوکہ دینے والی مہم کو دوبارہ تیز کردیا گیا ہے۔ مسلمانوں میں ڈین ٹیکسی والی فیملی اور محمد خالد جیسے غداروں کی وجہ سے ٣٨سال سے یہ پروپیگنڈا جاری ہے کہ شیزان مسلمانوںنے خرید لی ہے حالانکہ یہ شاہنواز کی فیملی کی ملکیت ہے،ایسے مسلمانوں کے بارے میں شریعت اِسلامیہ کہتی ہے کہ یہ لوگ فاسق، گمراہ، ظالم اور مستحق ِعذابِ اَلیم ہیں۔ 
مسلمان اچھی طرح جانتے ہیں کہ کسی کافر کی شراب کی فیکٹری میں اگر کوئی مسلمان ایک فیصد  کا حصہ دار ہوگیا تو وہ شراب جائز نہیں ہوگی، اِسی طرح اگر کوئی مسلمان سُور کے گوشت کی فروخت میں چند فیصد کا حصہ دار ہوجائے تو اُس کامسلمان ہونا سور کے گوشت اور اُس کو فروخت کرنے کے عمل کو جائز اور حلال نہیں کرسکتا۔ اِسی طرح اگر کوئی بدنصیب مسلمان شراب خانہ کے باہر مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لیے حدیث شریف لکھ کر لگا دے تو وہاں کی شراب جائز نہیں ہوگی۔ آپ علیحدہ کام کریں اوردُنیاوی مفاد کی خاطر اپنی مسلمانی اور غیرتِ اِیمانی کو نیلام کرنے سے بچائیں۔ مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت سے تعاون کی بجائے تاجدارِ ختم نبوت  ۖ  کے جھنڈے تلے پناہ لیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter