Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

51 - 65
اَخراجات بھی بہت زیادہ اُٹھتے تھے، اللہ تعالیٰ نے محترم چوہدری شاہنواز صاحب کے دِل میں یہ تحریک ڈالی، اُنہوں نے کہا کہ وہ رُوسی زبان میں ترجمہ ونظر ثانی  کے سارے اَخراجات اَدا کریں گے اور پھر اللہ تعالیٰ نے اُنہیں مزید نیکی کی توفیق دی، ایک نیکی دُوسری نیکی کو جنم دیتی ہے چنانچہ اُنہوں نے لکھا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں رُوسی زبان میں قرآنِ کریم کی طباعت کے بھی سارے اَخراجات اَدا کروں گا۔''(اَلفضل ١٤جنوری١٩٨٤ء )
اِسی طرح خطاب جلسہ سالانہ لندن ١٩٨٧ء کے موقع پر بھی فرمایا  :
''مکرم چوہدری شاہنواز صاحب کورَ شین قرآنِ کریم کا خرچ پیش کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔''
 حضور نے مزید فرمایا  :  ''جاپانی زبان کے متعلق چوہدری شاہنواز صاحب کے بچوں نے اپنے باپ کے علاوہ یہ پیشکش کی ہے اور اِس سلسلے میں بہت سی رقم جمع بھی کروا چکے ہیں۔'' (ضمیمہ قادیانی ''خالد'' اکتوبر١٩٨٧ء صفحہ ٦کالم٢)
 شیزان اِنٹرنیشنل نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے اور قادیانی بنانے کے لیے رُوس اور جاپانی زبان میں قرآنِ کریم کے تحریف شدہ تراجم چھاپ کر تقسیم کیے ، قادیانی تراجم میں عقیدہ ختم نبوت کو جھٹلایا جاتا ہے اور سلسلہ نبوت کو جاری ثابت کیا جاتا ہے، مرزا قادیانی کو ''محمد رسول اللہ'' مانا جاتا ہے اور قرآنی آیاتِ مقدسہ کو مرزا قادیانی سے منسوب کیا جاتا ہے،اِس کے مرتد ساتھیوں کو ''صحابہ رسول '' اور  ''اہلِ بیت'' کا نام دیا جاتا ہے اور اُس کی بیہودہ بیویوں کو ''اُمہات المومنین'' کا نام دیا جاتا ہے۔
شاہنواز کے مرنے پر شیزان اِنٹرنیشنل نے قومی اَخبارات میں جو اِشتہار شائع کروایا اُس کا متن ملاحظہ فرمائیں۔
''اِنتقال پرملال''
 پاکستان کے ممتاز صنعتکار اور بزنس مین چودھری شاہنواز چیئرمین شاہنواز گروپ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter