Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2015

اكستان

50 - 65
کے نام سے دُکان کھول لے تو کیا کوئی مسلمان جس کے اَندر ذرا سی بھی دینی غیرت موجود ہو،اُس بیکری سے سامان خریدے گا  ؟  یقینا نہیں، حالانکہ صرف نام اَبوجہل رکھا ہے، شیزان بیکری کا تونام بھی قادیانیوں کا ہے اور مال بھی قادیانیوں کا اور منافع بھی قادیانیوں کو جاتا ہے۔
دُوسرے اِن مسلمانوں اور قادیانیوںکی مشترکہ دھوکہ دہی کی وجہ سے لوگ شیزان کی قادیانی مصنوعات کو ساری دُنیا میںاِستعمال کرتے ہیں اور یقینًا اِس کام کے عوض شیزان بیکریوں کے مالکان بھی بھاری مفاد حاصل کرتے ہوں گے ، بغیر کسی بھاری مفاد کے عقیدہ ختم نبوت سے غداری کرنے اور دُنیا کی لعنت ملامت مول لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
١٩٩٠ء میں جب شیزان کمپنی کا مالک چوہدر ی شاہنواز جہنم رسید ہوا تو قادیانی نبوت کے ترجمان ''اَلفضل'' نے اِس کے لیے جو تعریفی کلمات کہے وہ اُن مسلمانوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں جو کہتے ہیں کہ شیزان اِنٹرنیشنلقادیانیوںکی نہیں  یا   شیزان اِنٹرنیشنل پہلے قادیانیوں کی تھی اور اب مسلمانوں نے خریدلی ہے۔ 
قادیانی روزنامہ ''اَلفضل''لکھتا ہے  :
''اَحبابِ جماعت کونہایت اَفسوس سے اِطلاع دی جاتی ہے کہ مکرم چوہدری شاہنواز صاحب ٢٣مارچ١٩٩٠ء کی شب لاہور میں حرکت ِقلب بند ہو جانے کی وجہ سے اِنتقال فرما گئے، آپ کی عمر٨٥برس تھی۔ محترم چوہدری شاہنواز صاحب جماعت ِاَحمدیہ کے مخیر اور مالی قربانی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے اَحباب میں سے تھے، آپ کو رُوسی زبان میں ترجمہ و طباعت قرآنِ کریم کا سارا خرچ اَدا کرنے کی بھی توفیق مِلی چنانچہ سیّدنا حضرت جماعت اَحمدیہ (الرابع) اللہ تعالیٰ بنصر ہ العزیز نے جلسہ سالانہ١٩٨٣ء کے دُوسرے روز٢٧دسمبر کو خطاب کرتے ہوئے محترم چوہدری شاہنواز صاحب کا ذکر یوں فرمایا  : 
''رُوسی زبان میں ہم ابھی تک ترجمہ قرآن شائع نہیں کر سکے تھے،اِس کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 تدریجی عمل ،بِلا سبب کچھ نہیں : 9 4
6 ''تقدیر'' پر اِشکال : 10 4
7 تقدیر سے متعلق حضرت حسن ِ بصری کا خط : 11 4
8 غیب پر اِیمان ،اِمتحان میں کامیابی : 13 4
9 رُوح کیا ہے ؟ 15 1
10 ایک صاحب کے سوال کے جواب میں 15 9
11 خلق ِ سمٰوات کے متعلق اِرشادِ ربانی ہے : 16 9
12 یہود کا اِطمینان اور ہاتھ چومنا : 19 9
13 مشابہت ِ رُوح : 20 9
14 بدن میں ایک اور جوہر : 23 9
15 حضرت علامہ مولانا محمد اَنور شاہ صاحب کشمیری : 23 9
16 ''نسمہ'' اور ''رُوح'' 24 9
17 مستقرِاَرواح : 25 9
18 نفس : 28 9
19 وفیات 29 1
20 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
21 بارہواں سبق : دین پر اِستقامت 30 20
22 قصص القرآن للاطفال 34 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 34 22
24 ( حضرت عزیر علیہ السلام کا قصہ ) 34 22
25 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 40 1
26 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 25
27 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 42 25
28 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 42 25
29 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 43 25
30 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 44 25
31 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 44 25
32 شیزان اور دیگر قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے ؟ 46 1
33 با حجاب خواتین کی نمائندگی سے عاری ہمارا میڈیا 56 1
34 بانی ٔ جامعہ کا مختصر تعارفی خاکہ 59 1
35 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter