Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 3 - یونیکوڈ

208 - 448
الحامل من الزنا جاز النکاح ولا یطأھا حتی تضع حملھا۔

ۖ لھا الصداق بما استحللت من فرجھا والولد عبد لک فاذا ولدت قال الحسن فاجلدھا (الف) (ابو داؤد شریف ، باب الرجل یتزوج المرأة فیجدھا حبلی ص ٢٩٧ نمبر ٢١٣١) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نکاح کرنا جائز ہے۔اسی لئے تو عورت کے لئے مہر لازم کیا۔ 

حاشیہ  :   (الف) بصرہ نے کہا کہ میں ایک پردے والی عورت سے شادی کی۔ اس کے پاس گیا تو وہ حاملہ تھی۔آپۖ نے فرمایا اس کے لئے مہرہے،اس وجہ سے کہ تم نے اس کے فرج کو حلال کیااور بچہ تمہارا غلام ہوگا۔ پس جب بچہ دے چکی تو حضرت حسن نے فرمایا اس کو کوڑے لگائے۔

Flag Counter