Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 3 - یونیکوڈ

171 - 448
ذلک عن ایتھما شائ۔ 

بھی متعین کر سکتا ہے۔جیسے رمضان کے دو روزے ہوں اور ایک روزہ قضا رکھا لیکن کس دن کا قضا ہے متعین نہیں کیا تو بعد میں متعین کر سکتا ہے۔ جس دن کا متعین کرے گا اس دن کا متعین ہو جائے گا،اور اس دن کی ادائیگی ہو جائے گی۔  
اصول  جنس ایک ہو تو ہر ایک کو خصوصی طور پر متعین کرناضروری نہیں ہے۔بعد میں تخصیص کرنا بھی کافی ہو جائے گا۔


Flag Counter