Deobandi Books

اغلاط العوام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

52 - 57
مسئلہ:۔ بعض ورثہ ترکہ سے مىت کا قرض ادا نہىں کرتے ، مُکر جاتے ہىں۔ ىہ صرىح ظلم ہے۔ ورثاء کو جان لىنا چاہئے کہ مىت کى روح جنت مىں جانے سے اس وقت تک معلق رہے گى جب تک قرض ادا نہ ہو ۔ تو کىا اپنے عزىز کے لىے اتنا بڑا حرمان گوارہ ہے۔
مسئلہ:۔ اىک غلطى ىہ ہے کہ اگر دُلہن اپنے مىکے مىں مر جائے تو اس کے تمام سامان پر اس کے مىکے قبضہ کر لىتے ہىں اور اگر سُسرال مىں مر جائے تو وہ لوگ قابض ہوجاتے ہىں۔ ہم نے کہىں تقسىم شرعى ہوتے سنا نہىں۔ قرآن وحدىث کى وعىد ىاد رکھ کر حقوق العباد مىں کوتاہى نہ کرنا چاہئے۔ اور احکامِ شرىعت پر عمل کو ہر حال مىں مقدم رکھنا چاہئے۔
پىرومرشد کے سلسلہ مىں اغلاط کا بىان
مسئلہ:۔ بعض بزرگوں نے ضعىف طبىعت عوام کو فجر و عصر کے بعد لاالٰہ الا اﷲ بتلاىا تھا۔ اب اس کا سب لوگ سختى سے التزام کرتے ہىں، اسى واسطے علماء نے اس کو بدعت کہا(الرغبۃ المرغوبۃ) اشرف الجواب ص136
مسئلہ:۔ بعض لوگ ہر موسم پر موسم کى چىزىں اپنے عزىزوں کے لئے خىرات کىا کرتے ہىں۔ خاص کر وہ چىزىں جس سے مرنے والے کو محبت تھى۔ جس کا 
Flag Counter