اغلاط العوام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ثانى کر کے اس کو مرتب ومبوب کرنا چاہىں اس وقت سہل ہوگا۔ اِنْ اُرِيْدُ اِلَّا الْاِصْلَاحَ مَا اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِيْقِيْ اِلَّا بِاللهِ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ ۔ اشرف على عفى عنہ ىہ رسالہ”اغلاط العوام فى باب الاحکام“ کے نام سے طبع ہوتا رہا۔ پھر حضرت مولانا مفتى محمد عبد اﷲ صاحبؒ مفتى خىر المدارس ملتان نے اس کى تبوىب فرما کر شائع کىا اور اب ناچىز اسے حصہ دوم کے اضافہ کے ساتھ شائع کر رہا ہے۔ واﷲالمستعان وعلىہ التکلان۔ناشر وضو، طہارت و نجاست کے متعلق غلط باتىں مسئلہ:۔ عوام مىں مشہور ہے کہ بلا وضو درود شرىف پڑھنا درست نہىں ۔ سو ىہ بات غلط ہے، بلکہ قرآن بھى بلا وضو پڑھنا درست ہے البتہ قرآن کو بلا وضو ہاتھ لگانا درست نہىں۔ مسئلہ:۔ ىہ بھى مشہور ہے کہ کسى کا ستر کھلا ہوا نظر پڑنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ سو ىہ محض غلط بات ہے۔ مسئلہ:۔ مشہور ہے کہ سور کے دىکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ سو اس کى کچھ اصل نہىں۔ مسئلہ:۔ مشہور ہے کہ استنجا کے بچے ہوئے پانى سے وضو نہ کرنا چاہئے۔ سو ىہ محض
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | حرفِ آغاز | 1 | 1 |
3 | وضو، طہارت و نجاست کے متعلق غلط باتىں | 2 | 1 |
4 | طہارت و نجاست | 4 | 1 |
5 | اذان و مساجد و نماز کے متعلقات | 6 | 1 |
6 | جنازے کے متعلق غلط مسائل | 11 | 1 |
7 | روزہ ،حج، زکوٰۃ کے متعلق غلط خىالات | 13 | 1 |
8 | نکاح طلاق کے متعلق غلطىاں | 14 | 1 |
9 | خرىدو فروخت ، ذبح، قربانى، عقىقہ کے متعلق اغلاط | 17 | 1 |
10 | رہن، شفعہ، ہبہ(بخشش) چورى، قسم ،نذر کے متعلق غلط مسائل | 19 | 1 |
11 | عقائد، اىمان،ذکر و تلاوت علم ، علملىات و تعوىذات | 21 | 1 |
12 | متفرق غلط و فاسد خىالات و مسائل | 23 | 1 |
13 | اضافات :نکاح سے متعلق کوتاہىاں | 31 | 1 |
14 | اغلاط العوام متعلق عدت | 36 | 1 |
15 | اغلاط متعلق نفقہ | 39 | 1 |
16 | اغلاط متعلق رضاع | 41 | 1 |
17 | طلاق سے متعلق کوتاہىاں | 43 | 1 |
18 | اغلاط متعلق لقطہ | 46 | 1 |
19 | (ىعنى اىسى پڑى ہوئى چىز جس کا مالک معلوم نہ ہو) | 46 | 1 |
20 | مفقود سے متعلق چند اغلاط | 47 | 1 |
21 | متفرق شعبوں مىں اغلاط کا بىان | 48 | 1 |
22 | مىت کے سلسلہ مىں اغلاط العوام | 50 | 1 |
23 | پىرومرشد کے سلسلہ مىں اغلاط کا بىان | 52 | 1 |
24 | مزىد متفرق اغلاط | 55 | 1 |