اغلاط العوام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مسئلہ:۔ اسى طرح بعض طلباء کو بدھ کے روز کتاب شروع کرنے کا اہتمام کرتے دىکھا ہے اور اس کو کسى رواىت کى طرف مستند سمجھتے ہىں ، سو اس بات مىں کوئى رواىت ثابت نہىں۔ مسئلہ:۔ بعض عاملوں کو گو وہ اہل علم ہى ہوں بعض عملىات مىں دن وغىرہ کى قىد کى رعاىت کرتے ہوئے دىکھا ہے، سو ىہ شعبہ نجوم کا ہے اور واجب الترک ہے، اور ىہ خىال کہ ىہ عمل کى شرط ہے محض غلط ہے۔ مىں نے اىسے اعمال مىں ىہ قىد بالکل حذف کر دى ہے اور پھر بھى بفضلہٖ تعالىٰ اثر مىں کوئى کمى نہىں ہوتى، عمل کا اثر زىادہ تر خىال سے ہوتا ہے ان قىود کو اس مىں کوئى دخل نہىں، ىہ سب دعوے ہىں عاملوں کے۔ مسئلہ:۔ اس طرف بھى اکثر عامل التفات نہىں کرتے کہ آىات قرآنىہ کو بے وضو لکھ دىتے ہىں۔ اسى طرح بے وضو آدمى کے ہاتھ مىں دے دىتے ہىں اس کا لکھنا اور مس کرنا بلا وضو ناجائز ہے۔ متفرق غلط و فاسد خىالات و مسائل مسئلہ:۔ مشہور ہے کہ عصر اور مغرب کے درمىان کھانا پىنا بُرا ہے ۔اور اس کى وجہ ىہ گھڑ لى ہے کہ مرتے وقت ىہى نظارہ پىش آتا ہے اور شىطان پىشاب کا
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | حرفِ آغاز | 1 | 1 |
3 | وضو، طہارت و نجاست کے متعلق غلط باتىں | 2 | 1 |
4 | طہارت و نجاست | 4 | 1 |
5 | اذان و مساجد و نماز کے متعلقات | 6 | 1 |
6 | جنازے کے متعلق غلط مسائل | 11 | 1 |
7 | روزہ ،حج، زکوٰۃ کے متعلق غلط خىالات | 13 | 1 |
8 | نکاح طلاق کے متعلق غلطىاں | 14 | 1 |
9 | خرىدو فروخت ، ذبح، قربانى، عقىقہ کے متعلق اغلاط | 17 | 1 |
10 | رہن، شفعہ، ہبہ(بخشش) چورى، قسم ،نذر کے متعلق غلط مسائل | 19 | 1 |
11 | عقائد، اىمان،ذکر و تلاوت علم ، علملىات و تعوىذات | 21 | 1 |
12 | متفرق غلط و فاسد خىالات و مسائل | 23 | 1 |
13 | اضافات :نکاح سے متعلق کوتاہىاں | 31 | 1 |
14 | اغلاط العوام متعلق عدت | 36 | 1 |
15 | اغلاط متعلق نفقہ | 39 | 1 |
16 | اغلاط متعلق رضاع | 41 | 1 |
17 | طلاق سے متعلق کوتاہىاں | 43 | 1 |
18 | اغلاط متعلق لقطہ | 46 | 1 |
19 | (ىعنى اىسى پڑى ہوئى چىز جس کا مالک معلوم نہ ہو) | 46 | 1 |
20 | مفقود سے متعلق چند اغلاط | 47 | 1 |
21 | متفرق شعبوں مىں اغلاط کا بىان | 48 | 1 |
22 | مىت کے سلسلہ مىں اغلاط العوام | 50 | 1 |
23 | پىرومرشد کے سلسلہ مىں اغلاط کا بىان | 52 | 1 |
24 | مزىد متفرق اغلاط | 55 | 1 |