اغلاط العوام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
سلائى ہو درست نہىں مگر ىہ محض بے اصل ہے۔مرد کو ممنوع وہ سلائى ہے جس سے کپڑے کو بدن کى ہىئت پر بناىا جاتا ہے، جىسے کرتہ ىا پاجامہ وغىرہ۔ مسئلہ:۔ بعض عوام کا خىال ہے کہ اگر کسى کو زکوٰۃ کى رقم دى جائے اور کہا نہ جائے کہ ىہ زکوٰۃ ہے تو شاىد زکوٰۃ ادا نہىں ہوتى، سو ىہ خىال بالکل غلط ہے۔بدون کہے بھى زکوٰۃ ادا ہوجاتى ہے مگر اپنے دل مىں ارادہ کرنا ضرورى ہے۔ مسئلہ:۔ بعضے عوام کا خىال ہے کہ جو زىور چاندى سونے کا ہر روز پہنا جاتا ہے اس مىں زکوٰۃ نہىں، سو جان لىنا چاہئے کہ رکھا ہوا زىور اور استعمال مىں آنے والا زىور سب برابر ہے اور سب مىں زکوٰۃ ہے۔ نکاح طلاق کے متعلق غلطىاں مسئلہ:۔ بعض جگہ عوام کا گمان ہے کہ بلا گواہ بھى مرد و زن کى رضا مندى سے نکاح ہوجانے کو درست سمجھتے ہىں اور اس کا نام تن بخشى رکھا ہے۔سو ىہ گمان باطل ہے اس طرح ہرگز نکاح نہىں ہوسکتا ، بلکہ وہ زنا ہوگا۔ مسئلہ:۔ مشہور ہے کہ پىر کا مرىدنى سے نکاح درست نہىں، سو ىہ محض غلط ہے ۔ ہمارے پىغمبر اپنى بىبىوں کے پىر تھے۔ مسئلہ:۔ مشہور ہے کہ مىاں بىوى اىک پىر کے مرىد نہ ہوں ورنہ بھائى بہن
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | حرفِ آغاز | 1 | 1 |
3 | وضو، طہارت و نجاست کے متعلق غلط باتىں | 2 | 1 |
4 | طہارت و نجاست | 4 | 1 |
5 | اذان و مساجد و نماز کے متعلقات | 6 | 1 |
6 | جنازے کے متعلق غلط مسائل | 11 | 1 |
7 | روزہ ،حج، زکوٰۃ کے متعلق غلط خىالات | 13 | 1 |
8 | نکاح طلاق کے متعلق غلطىاں | 14 | 1 |
9 | خرىدو فروخت ، ذبح، قربانى، عقىقہ کے متعلق اغلاط | 17 | 1 |
10 | رہن، شفعہ، ہبہ(بخشش) چورى، قسم ،نذر کے متعلق غلط مسائل | 19 | 1 |
11 | عقائد، اىمان،ذکر و تلاوت علم ، علملىات و تعوىذات | 21 | 1 |
12 | متفرق غلط و فاسد خىالات و مسائل | 23 | 1 |
13 | اضافات :نکاح سے متعلق کوتاہىاں | 31 | 1 |
14 | اغلاط العوام متعلق عدت | 36 | 1 |
15 | اغلاط متعلق نفقہ | 39 | 1 |
16 | اغلاط متعلق رضاع | 41 | 1 |
17 | طلاق سے متعلق کوتاہىاں | 43 | 1 |
18 | اغلاط متعلق لقطہ | 46 | 1 |
19 | (ىعنى اىسى پڑى ہوئى چىز جس کا مالک معلوم نہ ہو) | 46 | 1 |
20 | مفقود سے متعلق چند اغلاط | 47 | 1 |
21 | متفرق شعبوں مىں اغلاط کا بىان | 48 | 1 |
22 | مىت کے سلسلہ مىں اغلاط العوام | 50 | 1 |
23 | پىرومرشد کے سلسلہ مىں اغلاط کا بىان | 52 | 1 |
24 | مزىد متفرق اغلاط | 55 | 1 |