اغلاط العوام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مسئلہ:۔ بعض لوگ شمال کى طرف پاؤں پھىلانا جائز نہىں سمجھتے۔ سو ىہ خىال غلط ہے۔ البتہ مغرب کى جانب پاؤں پھىلانا جائز نہىں کىونکہ اس طرف قبلہ ہے اور اس طرف منہ کر کے ىا پُشت کر کے پىشاب و پاخانہ کرنا بھى ناجائز ہے۔ اضافات :نکاح سے متعلق کوتاہىاں مسئلہ:۔ بعض لوگ جہالت کے سبب اعتقاداً بىوہ کے نکاح ثانى کو معىوب سمجھتے ہىں اور بعض جگہ ىہاں تک غضب سنا ہے کہ منگنى ہونے کے بعد لڑکا مر گىا تو پھر سارى عمر لڑکى کو بٹھلائے رکھا، ىہ رسم خلافِ شرع اور قابلِ ترک ہے۔ مسئلہ:۔ بعض نکاح نہ کرنے کو قربت و عبادت سمجھتے ہىں۔ حالانکہ ىہ اعتقاد رہبانىت اور بدعت فى الدىن ہے۔ اصل عمل مامور بہ شرعاً نکاح ہى ہے۔ مسئلہ:۔ بعضے مرد و زن دونوں محض خط و کتابت سے اىجاب و قبول کر لىتے ہىں اور اس کو کافى سمجھتے ہىں۔ پھر بعضے تو صرف اپنے خطوط ہى پر اکتفا کرتے ہىں اور بعضے اپنے مضمون پر دو گواہوں کے دستخط بھى کرا دىتے ہىں اور نکاح کو صحىح
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | حرفِ آغاز | 1 | 1 |
3 | وضو، طہارت و نجاست کے متعلق غلط باتىں | 2 | 1 |
4 | طہارت و نجاست | 4 | 1 |
5 | اذان و مساجد و نماز کے متعلقات | 6 | 1 |
6 | جنازے کے متعلق غلط مسائل | 11 | 1 |
7 | روزہ ،حج، زکوٰۃ کے متعلق غلط خىالات | 13 | 1 |
8 | نکاح طلاق کے متعلق غلطىاں | 14 | 1 |
9 | خرىدو فروخت ، ذبح، قربانى، عقىقہ کے متعلق اغلاط | 17 | 1 |
10 | رہن، شفعہ، ہبہ(بخشش) چورى، قسم ،نذر کے متعلق غلط مسائل | 19 | 1 |
11 | عقائد، اىمان،ذکر و تلاوت علم ، علملىات و تعوىذات | 21 | 1 |
12 | متفرق غلط و فاسد خىالات و مسائل | 23 | 1 |
13 | اضافات :نکاح سے متعلق کوتاہىاں | 31 | 1 |
14 | اغلاط العوام متعلق عدت | 36 | 1 |
15 | اغلاط متعلق نفقہ | 39 | 1 |
16 | اغلاط متعلق رضاع | 41 | 1 |
17 | طلاق سے متعلق کوتاہىاں | 43 | 1 |
18 | اغلاط متعلق لقطہ | 46 | 1 |
19 | (ىعنى اىسى پڑى ہوئى چىز جس کا مالک معلوم نہ ہو) | 46 | 1 |
20 | مفقود سے متعلق چند اغلاط | 47 | 1 |
21 | متفرق شعبوں مىں اغلاط کا بىان | 48 | 1 |
22 | مىت کے سلسلہ مىں اغلاط العوام | 50 | 1 |
23 | پىرومرشد کے سلسلہ مىں اغلاط کا بىان | 52 | 1 |
24 | مزىد متفرق اغلاط | 55 | 1 |