Deobandi Books

اغلاط العوام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

19 - 57
قربانى کا سا ہے۔
مسئلہ:۔ بعضے سمجھتے ہىں کہ اگر ذبح کى اعانت کرنے والا مثلاً جانور کو پکڑنے والا کافر ہو تو ذبىحہ حلال نہىں سمجھا جاتا،ىہ سمجھنا بالکل غلط ہے۔
مسئلہ:۔ بعض لوگ ذبح کرتے وقت حرام مغز (وہ سفىد غدود جو گردن کى ہڈى کے اندر ہوتى ہے) کاٹ ڈالتے ہىں، حالانکہ اىسا کرنا مکروہ ہے اسى طرح بعض لوگ ذبح کے وقت گردن کو توڑ دىتے ہىں ىہ بھى ٹھىک نہىں ہے اس سے جانور کو زائد تکلىف ہوتى ہے، حدىث شرىف مىں اس سے منع آىا ہے۔
رہن، شفعہ، ہبہ(بخشش) چورى، قسم ،نذر کے متعلق غلط مسائل
مسئلہ:۔ عام زمىنداروں کا خىال ہے کہ اگر رہن مىں راہن زمىن مرہونہ کے منافع کو حلال کر دے تو وہ حلال ہوتا ہے، سو ىہ بالکل صحىح نہىں ہے۔
مسئلہ:۔ بعض عوام مىں مشہور ہے کہ اولاد ہوتے ہوئے اگر اپنى جائىدادکا جزو ىا کل کسى کو ہبہ کرنا چاہے تو اس کے نافذ ہونے کى شرط ىہ ہے کہ وہ جائىداد اس واہب کى مکسوبہ(اپنى کمائى ہوئى) ہو، اگر جدّى ہو تو جائز نہىں، ىہ بھى 
Flag Counter