حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ہوں گا (بىہقى) الحمد ﷲ! کہ ان حصوں مىں نوّے سے زائد آىتوں کى اور غىر مکرر و مرفوع تىن سو چالىس سے زائد حدىثوں کى تبلىغ ہوگئى۔ اگر کوئى ان حصوں کو چھپوا کر تقسىم کرے ىہ ثواب اس کو بھى ملے گا۔ ىہ سب حدىثىں مشکوٰۃ کى ہىں بجز اىک کے جس مىں عىن لکھ دىا ہے۔ فقط کتبہ اشرف على تمت