Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

349 - 357
والنسائي
ابى رىحانہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے دس چىزوں سے منع فرماىا (ان مىں ىہ بھى ہے ىعنى) اور اس سے بھى کہ کوئى شخص اپنے کپڑوں کے نىچے حرىر لگاوے مثل عجمىوں کے ىا اپنے شانوں پر حرىر لگاوے مثل عجمىوں کے الخ (ابوداؤدو نسائى)

ف:۔ اس مىں بھى وہى تقرىر ہے جو نمبر3 مىں گذرى۔
عن ابن عباس قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: «لعن الله المتشبهين من الرجال بالنساء والمتشبهات من النساء بالرجال» . رواه البخاري
ابن عباسؓ سے رواىت ہے کہ نبى ﷑ نے فرماىا اﷲتعالىٰ لعنت کرے ان مردوں پر جو عورتوں کى شباہت بناتے ہىں اور ان عورتوں پر جو مردوں کى شباہت بناتى ہىں (بخارى)

عن أبي هريرة قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الرجل يلبس لبسة المرأة والمرأة تلبس لبسة الرجل. رواه أبو داود
ابوہرىرہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے اس مرد پر لعنت فرمائى ہے جو عورت کى وضع کا لباس پہنے اور اس عورت پر بھى جو مرد کى وضع کا لباس پہنے (ابوداؤد)

عن ابن أبي مليكة قال: قيل لعائشة: إن امرأة تلبس النعل قالت: لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الرجلة من النساء. رواه أبو داود
ابن ابى ملىکہؓ سے رواىت ہے کہ حضرت عائشہؓ سے کہا گىا کہ اىک عورت (مردانہ) جوتہ پہنتى ہے۔ انہوں نے فرماىا کہ رسول اﷲ﷑ نے مردانى عورتى پر لعنت فرمائى ہے (ابوداؤد)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter