Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

300 - 357
أحمد
رسول اﷲ﷑ نے فرماىا: بىشک آدمى محروم ہوجاتا ہے رزق سے گناہ کے سبب جو کو وہ اختىار ہے (عىن جزاء الاعمال از مسند احمد غالباً

ف:۔ ظاہر مىں بھى محروم ہوجانا تو کبھى ہوتا ہے اور رزق کى برکت سے محروم ہوجانا ہمىشہ ہوتا ہے۔
عن عبد الله بن عمر، قال: أقبل علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: " يا معشر المهاجرين خمس إذا ابتليتم بهن، وأعوذ بالله أن تدركوهن: لم تظهر الفاحشة في قوم قط، حتى يعلنوا بها، إلا فشا فيهم الطاعون، والأوجاع التي لم تكن مضت في أسلافهم الذين مضوا، ولم ينقصوا المكيال والميزان، إلا أخذوا بالسنين، وشدة المئونة، وجور السلطان عليهم، ولم يمنعوا زكاة أموالهم، إلا منعوا القطر من السماء، ولولا البهائم لم يمطروا، ولم ينقضوا عهد الله، وعهد رسوله، إلا سلط الله عليهم عدوا من غيرهم، فأخذوا بعض ما في أيديهم.رواه ابن ماجة
عبد اﷲبن عمرؓ سے رواىت ہے کہ ہم دس آدمى حضور اقدس﷑ کى خدمت مىں حاضر تھے ، آپ ہمارى طرف متوجہ ہو کر فرمانے لگے: پانچ چىزىں ہىں مَىں خدا کى پناہ چاہتا ہوں کہ تم لوگ ان کو پاؤ، جب کسى قوم مىں بے حىائى کے افعال على الاعلان ہونے لگىں گے وہ طاعون مىں مبتلا ہوں گے اور اىسى اىسى بىمارىوں مىں گرفتار ہوں گے جو اُن کے بڑوں کے وقت مىں کبھى نہىں ہوئىں۔ اور جب کوئى قوم ناپنے تولنے مىں کمى کرے گى قحط اور تنگى اور ظلمِ حکام مىں مبتلا ہوں گى  اور نہىں بند کىا کسى قوم نے زکوٰۃ کو مگر بند کىا جاوے گا اُن سے بارانِ رحمت ۔ اگر بہائم بھى نہ ہوتے تو کبھى ان پر بارش نہ ہوتى، اور نہىں عہد شکنى کى کسى قوم نے مگر مسلط فرمادے گا اﷲتعالىٰ ان پر ان کے دشمن کو غىر قوم سے پس جبر لے لىں گے وہ ان کے اموال کو (عىن جزاء الاعمال از ابن ماجہ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter