Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

239 - 357
زمىن پر گرنے سے پہلے اﷲتعالىٰ 

کے ىہاں اىک خاص درجہ مىں پہونچ جاتا ہے سو تم لوگ جى خوش کر کے قربانى کرو (زىادہ داموں کے خرچ ہوجانے پر جى بُرا مت کىا کرو)
عن زيد بن أرقم رضي الله عنه، قال: قلنا: يا رسول الله ما هذه الأضاحي؟ قال: «سنة أبيكم إبراهيم» قال: قلنا: فما لنا منها؟ قال: «بكل شعرة حسنة» قلنا: يا رسول الله فالصوف؟ قال: «فكل شعرة من الصوف حسنة» رواه الحاكم
زىد بن ارقمؓ سے رواىت ہے کہ صحابہ نے پوچھا ىا رسول اﷲ! ىہ قربانى کىا چىز ہے؟ آپ نے فرماىا تمہارے (نسبى ىا روحانى) باپ ابراہىم کا طرىقہ ہے۔ انہوں نے عرض کىا کہ ہم کو اس مىں کىا ملتا ہے ىا رسول اﷲ!آپ نے فرماىا ہر بال کے بدلے اىک نىکى۔ انہوں نے عرض کىا کہ اگر اُون (والا جانور) ہو ۔ آپ نے فرماىا کہ اون کے ہر بال کے بدلے بھى اىک نىکى (حاکم)

عن علي أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال يا فاطمة قومي فاشهدي أضحيتك فإن لك بأول قطرة تقطر من دمها مغفرة لكل ذنب أما إنه يجاء بلحمها ودمها توضع في ميزانك سبعين ضعفا.قال أبو سعيد يا رسول الله هذا لآل محمد خاصة فإنهم أهل لما خصوا به من الخير أو للمسلمين عامة قال لآل محمد خاصة وللمسلمين عامة. رواه أبو القاسم الأصبهاني
حضرت علىؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا : اے فاطمہ! اُٹھ اور (ذبح کے وقت ) اپنى قربانى کے پاس موجود رہ کىونکہ پہلا قطرہ جو قربانى کا زمىن پر گرتا ہے اُس کے ساتھ ہى تىرے لئے تمام گناہوں کى مغفرت ہوجائے گى (اور) ىاد رکھ کہ  (قىامت کے دن) اِس (قربانى) کا خون اور گوشت لاىا جائے گا اور تىرى مىزان (عمل) مىں ستّر حصہ بڑھا کر رکھ دىا جاوے گا (اور اِن سب کے بدلے نىکىاں دى جاوىں گى) ابو سعىدؓ نے عرض کىا ىا رسول اﷲ(﷑) ىہ (ثواب مذکور) کىا خاص آل محمد﷑ کے لئے کىونکہ وہ اس کے لائق بھى ہىں کہ کسى چىز کے ساتھ خاص کئے جائىں ىا آل محمد اور سب 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter