Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

224 - 357
عاشقوں کے۔ اور ان مىں بعض افعال جو عورتوں کے لئے نہىں ہىں اِس مىں اىک خاص وجہ ہے ىعنى پردہ کى مصلحت اور خانۂ کعبہ کے گرد گھومنا اور صفا مروہ کے بىچ مىں دوڑنا اور خاص نشانوں پر کنکر پتھر مارنا اور حجرِ اسود کو بوسہ دىنا اور زار زار رونا اور خاک آلودہ دھوپ مىں چلتے ہوئے عرفات مىں حاضر ہونا ان کے عاشقانہ افعال ہونے کا ذکر اوپر حدىثوں مىں آچکا ہے۔ اور جس طرح حج مىں عشق و محبت کا رنگ ہے اس کے ادا کا جس مقام سے تعلق ہے ىعنى مکہ معظمہ مع اپنے متعلقات کے اس مىں بھى محبت کى شان رکھى گئى ہے جس سے حج کا وہ رنگ اور تىز ہوجائے۔ چنانچہ آىت مىں ہے۔ رَبَّنَا إِنِّي أَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلَاةَ فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ وَارْزُقْهُمْ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ إبراهيم: ٣٧
حضرت ابراہىم علىہ السلام نے دعا کى کہ مَىں اپنى اولاد کو آپ کے معظم گھر کے قرىب آباد کرتا ہوں آپ کچھ لوگوں کے دلوں کو ان کى طرف مائل کر دىجئے (سورۂ ابراہىم مختصراً، آىت:37)

ف:۔ اس دعا کا وہ اثر آنکھوں سے نظر آتا ہے جس کو ابن ابى حاتم نے سدى سے رواىت ہے کىا ہے۔
 فلذلك ليس من مؤمن إلا وقلبه معلق بحب الكعبة. قال ابن عباس رضي الله عنهما: لو أن إبراهيم عليه السلام حين دعا قال: اجعل افئدة الناس تهوي إليهم لازدحمت عليه اليهود والنصارى ولكنه خص حين قال: {أفئدة من الناس} فجعل ذلك أفئدة المؤمنين. (الدر المنثور)
کوئى مؤمن اىسا نہىں جس کا دل کعبہ کى محبت مىں پھنسا ہوا نہ ہو۔ حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہىں کہ اگر ابراہىم علىہ السلام ىہ کہہ دىتے کہ ”لوگوں کے قلوب“ تو ىہود و نصارىٰ کى وہاں بھىڑ ہوجاتى لىکن انہوں نے اہل اىمان کو خاص کر دىا (کہ ”کچھ لوگوں کے قلوب“ کہہ دىا؎) (عىن درمنثور)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter