Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

175 - 357
ف:۔ اس سے معلوم ہوا کہ زکوٰۃ نہ دىنے سے اىمان مىں کمى رہتى ہے۔
 عن عبد الله بن معاوية الغاضري رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ثلاث من فعلهن فقد طعم طعم الإيمان من عبد الله وحده وعلم أن لا إله إلا الله وأعطى زكاة ماله طيبة بها نفسه رافدة عليه كل عام. رواه أبو داود
عبد اﷲبن معاوىہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا: تىن کام اىسے ہىں کہ جو شخص ان کو کرے گا اىمان کا ذائقہ چکھے گا۔ صرف اﷲکى عبادت کرے اور ىہ عقىدہ رکھے کہ سوا اﷲکے کوئى عبادت کے لائق نہىں اور اپنے مال کى زکوٰۃ ہر سال اس طرح دے کہ اس کا نفس اس پر خوش ہو اور اس پر آمادہ کرتا ہو الخ (ىعنى اس کو روکتا نہ ہو) (ابوداؤد)

ف:۔ زکوٰۃ کا مرتبہ تو اس سے ظاہر ہوا کہ اس کو توحىد کے ساتھ ذکر فرماىا اور اس کا اثر اس سے ظاہر ہوا کہ اس سے اىمان کا مزہ بڑھ جاتا ہے۔
  عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما من صاحب ذهب ولا فضة لا يؤدي منها حقها إلا إذا كان يوم القيامة صفحت له صفايح من نار فأحمي عليها في نار جهنم فيكوى بها جنبه وجبينه وظهره كلما بردت أعيدت له في يوم كان مقداره خمسين ألف سنة....الخ . رواه البخاري ومسلم واللفظ له
حضرت ابوہرىرہؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا کہ کوئى شخص سونے کا رکھنے والا اور چاندى کا رکھنے والا اىسا نہىں جو اس کا حق (ىعنى زکوٰۃ) نہ دىتا ہو مگر (اس کا ىہ حال ہوگا کہ) جب قىامت کا دن ہوگا اُس شخص کے (عذاب کے) لئے  اس سونے چاندى کى تختىاں بنائى جائىں گى پھر ان تختىوں کو جہنم کى آگ مىں تپاىا جائے گا ۔ پھر اُن سے اس کى کروٹ اور پىشانى اور پشت کو داغ دىا جائے گا جب وہ تختىاں ٹھنڈى ہونے لگىں گى پھر دوبارہ ان کو تپاىا جائے گا (اور) ىہ اس دن مىں ہوگا جس کى مقدار پچاس ہزار برس کى ہوگى (ىعنى قىامت کے دن مىں) الخ (بخارى ومسلم و اللفظ لمسلم)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter