حثمہؒ کو صبح کى نماز مىں نہىں پاىا۔ حضرت عمر بازار تشرىف لے گئے اور سلىمان کا مکان مسجد اور بازار کے درمىان تھا تو سلىمان کى ماں سے پوچھا مَىں نے سلىمان کو صبح مىں نہىں دىکھا الخ( ۔ اس حدىث کے ذىل مىں علماء نے ىہ فائدہ بھى ذکر کىا ہے۔
(ہ) مسجد مىں اىسے شخص کو رکھىں کہ وہ بستى والوں کو مسئلے مسائل بھى بتلاتا رہے۔
(و) جب فرصت ملا کرے مسجد مىں جا کر بىٹھ جاىا کرے مگر وہاں جا کر دىن کے کاموں مىں ىا دىن کى باتوں مىں لگا رہے۔
اگر سب آدمى اس کى پابندى رکھىں تو علاوہ ثواب کے جماعت کو بھى قوت پہونچے ۔ فقط
تنبيہ:۔ حدىثوں مىں صاف آىا ہے کہ عورتوں کے لئے گھروں مىں نماز پڑھنے کا ثواب مسجدوں مىں پڑھنے سے زىادہ ہے۔