Deobandi Books

حیوۃ المسلمین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

153 - 357
حد ولا يقتص فيه من أحد ولا يتخذ سوقا. رواه ابن ماجه
حضرت ابن عمر رضى اﷲتعالىٰ عنہما سے رواىت ہے کہ نبى ﷑ نے فرماىا چند امور ہىں جو مسجد مىں مناسب نہىں: اس کو راستہ نہ بناىا جائے (جىسا بعض لوگ چکر سے بچنے کے لئے مسجد کے اندر ہو کر دوسرى طرف نکل جاتے ہىں) اور اس مىں ہتھىار نہ سُوتے جائىں اور نہ اس مىں کمان کھىنچى جائے اور نہ اس مىں تىروں کو بکھىرا جاوے (تاکہ کسى کے چبھ نہ جاوىں) اور کچّا گوشت لے کر اُس مىں کو گذرے اور نہ اس مىں کسى کو سزا دى جائے اور نہ اس مىں کسى سے بدلہ لىا جاوے (جس کو شرع مىں حد و قصاص  کہتے ہىں) اور نہ اس کو بازار بناىا جائے (ابن ماجہ)

ف:۔ ىہ سب باتىں مسجد کے ادب کے خلاف ہىں۔
 عن عبد الله يعني ابن مسعود رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم سيكون في آخر الزمان قوم يكون حديثهم في مساجدهم ليس لله فيهم حاجة. رواه ابن حبان
عبد اﷲبن مسعودؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ﷑ نے فرماىا عنقرىب اخىر زمانہ مىں اىسے لوگ ہوں گے جن کى باتىں مسجدوں مىں ہوا کرىں گى اﷲتعالىٰ کو ان لوگوں کى کچھ پروا نہ ہوگى (ىعنى اُن سے خوش نہ ہوگا)          (   ابن حبان)

ف:۔ دنىا کى باتىں کرنا بھى مسجد کى بے ادبى ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 روحِ اوّل 1 1
3 اسلام و اىمان کے بىان مىں 1 2
4 روحِ دوم 7 1
5 تحصىلِ و تعلىم علمِ دىن 7 4
6 روحِ سوم 17 1
7 قرآن مجىد کا پڑھنا پڑھانا 17 6
8 روحِ چہارم 29 1
9 اﷲتعالىٰ سے محبت رکھنا اور رسول اﷲ﷑ سے محبت رکھنا 29 8
10 روح پنجم 42 1
11 تقدىر پر ىقىن لانا اور خدا تعالىٰ پر بھروسہ رکھنا 42 10
12 روح ششم 56 1
13 دعا مانگنا 56 12
14 اب دو چار حدىثىں دعا کى فضىلت اور آداب مىں لکھتا ہوں 61 12
15 روحِ ہفتم 65 1
16 نىک لوگوں کے پاس بىٹھنا 65 15
17 روح ہشتم 78 1
18 سىرت نبوى ﷑ 78 17
19 روحِ نہم 96 1
20 بھائى مسلمانوں کے حقوق کا خاص خىال رکھ کر ادا کرنا 96 19
21 احادىث 97 19
22 روح دہم 115 1
23 اپنى جان کے حقوق ادا کرنا 115 22
24 روح ىازدہم 130 1
25 نماز کى پابندى کرنا 130 24
26 روح دوازدہم 144 1
27 مسجد بنانا 144 26
28 روح سىزدہم 159 1
29 کثرت سے اﷲتعالىٰ کا ذکر کرنا 159 28
30 روح چہاردم 173 1
31 مالداروں کو زکوٰۃ کى پابندى 173 30
32 روح پانزدہم 186 1
33 علاوہ زکوٰۃ کے اور نىک کاموں مىں خرچ کرنااور ہمدردى کرنا 186 32
34 اجمالى دلىل 186 32
35 تفصىلى دلىلىں 187 32
36 روح شانزدہم 203 1
37 ملقب بہ باب الرىان روزے رکھنا خاص کر فرض روزے رمضان کے 203 36
38 روح ہفتدہم 218 1
39 ملقب بہ بىت الدىّان 218 38
40 روح ہشدہم 235 1
41 قربانى کرنا 235 40
42 قربانى سے روکنے کا مسئلہ 245 40
43 روح نوزدہم 249 1
44 آمدنى و خرچ کا انتظام رکھنا 249 43
45 روح بستم 264 1
46 نکاح کرنا اور نسل بڑھانا 264 45
47 روح بست و ىکم 281 1
48 دنىا سے دل نہ لگانا اور آخرت کى فکر مىں رہنا 281 47
49 روح بست و دوم 297 1
50 گناہوں سے بچنا 297 49
51 روح بست وسوم 315 1
52 صبر و شکر کرنا 315 51
53 روح بست و چہارم 330 1
54 مشورہ کے قابل امور مىں ؎دىانتدار خىر خواہوں سےمشورہ لىنا 330 53
55 روح بست و پنجم 344 1
56 امتىازِ قومى 344 55
Flag Counter