عن أبي بكر الصديق رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ملعون من ضار مؤمنا أو مكر به» . رواه الترمذي
حضرت صدىق اکبرؓ سے رواىت ہے کہ رسول اﷲ نے فرماىاوہ شخص ملعون ہے جو کسى مسلمان کو ضرر پہنچاوے ىا اس کے ساتھ فرىب کرے (ترمذى)
(ىہ سب حدىثىں مشکوٰۃ مىں ہىں)
ىہ تو عام مسلمانوں کے کثىر الوقوع حقوق ہىں اور خاص اسباب سے اور خاص حالات سے خاص حقوق بھى ہىں جن کو مىں نے بقدر ضرورت رسالہ حقوق الاسلام مىں لکھ دىا ہے۔ سب کے ادا کى خوب کوشش رکھو، کىونکہ اس مىں بہت بے پروائى ہورہى ہے، اﷲتعالىٰ توفىق بخشے۔
اشرف على عفى عنہ