Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2013

¾اكستان Ù

46 - 64
(٤)  اِن کاغذات میں تلافی ٔ نقصان کے لیے زیادہ سے زیادہ جس رقم کا وعدہ کیا گیا ہے وہ مضحکہ خیز حد تک اِتنی کم ہے کہ اِسے ٹریفک حادثے کے مقابلے میں ''برائے نام'' ہی کہا جاسکتا ہے یعنی صرف بیس ہزار روپے، اِنشورنس کمپنی اِس سے زیادہ اَدا کرنے کی ہرگز ذمّہ دار نہیں اگرچہ نقصان لاکھوں کا یا بے چارے ''تھرڈ پارٹی'' کی جان ہی کا ہوگیا ہو۔ 
(٥)  یہ وعدہ اِتنی زیادہ شرائط کے ساتھ مشروط ہے کہ اِن کو پورا کرنا جوئے شیر لانے سے  کم نہیں۔ 
(٦)  پھر اِس وعدے سے بچنے کے لیے کمپنی کو اِتنے اِختیارات دیے گئے ہیں کہ اُن سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کمپنی اَور متعلقہ قانون دَراصل کسی قسم کی تلافی ٔ نقصان کا اِرادہ نہیں رکھتے۔ 
(٧)  اس قانونی تحریر میں انشورنس کمپنی کو جگہ جگہ ہی اختیار بھی دیا گیا ہے کہ وہ اس حقیر رقم کا دعویٰ کرنے والے کے خلاف عدالت میں اَپنا دفاع کرے۔ 
(٨)  اس رقم کے ''بوجھ'' سے کمپنی کو بچانے کے لیے اِس قانون میں اِتنی صورتیں مستثنیٰ کردی گئی ہیں کہ اِن کے ہوتے ہوئے کسی سمجھدار آدمی کو اِس حقیر رقم کی بھی اُمید نہیں رکھنی چاہیے۔ 
(٩)  اِس رقم کی حد تک کمپنی سے تلافی ٔ نقصان کا مطالبہ کرنے اَور اَپنا حق حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا  ؟  وہ بھی اَچھا خاصا مبہم ہے۔ 
(١٠)  یہ ساری تفصیلات ایسی فنی اِصطلاحوں اَور قانونی زبان میں لکھی گئی ہیں کہ اِن کو سمجھنے کے لیے صرف اَنگریزی جاننا کافی نہیں بلکہ تلافی ٔ نقصان کا مطالبہ کرنے والے کو قانونی زبان سے بھی اچھی شُد بُد ہونی ضروری ہے  یا  پھر وہ کسی وکیل سے مدد لے اُس کی جو فیس وکیل کو دی جائے گی اُس کا اَندازہ آپ خود کرلیجیے۔ 
(١١)  جس گاڑی کے کاغذات اِس وقت میرے سامنے ہیں اُس کی سال (2009ئ)  ''تھرڈ پارٹی اِنشورنس''  کی مطبع شدہ فیس 466 روپے ہے، وہیں اِس کی یہ تفصیل درج ہے کہ  :
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جھوٹے نبی کا فتنہ : 6 2
4 عیسائیوں کی طرف سے حملے : 6 2
5 حضرت عثمان کی کیفیت : 6 2
6 نجات کا مدار کیا ہے ؟ 8 2
7 اِسلام پوری دُنیا میں پھیل کر رہا : 9 2
8 فرانس کا سکہ اَور کلمہ ٔطیبہ : 10 2
9 چین کے حاکم کو دعوت نامہ : 10 2
10 صدیوں اِسلام دُنیا کی واحد سپر پاور رہا : 10 2
11 اِسلام کی راہ میں حکمران رُکاوٹ ہیں : 11 2
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٥ 13 1
13 حضرت سیّد اَحمد شہید نور اللہ مرقدہ 13 12
14 قسط : ٢٥ پردہ کے اَحکام 29 1
15 فیشن پرستی : 29 14
16 دُوسری قوموں کا لباس اَور فیشن اِختیار کرنا عقل و نقل کی روشنی میں : 30 14
17 شرعی دلیل : 31 14
18 تشبہ یعنی دُسری قوموں کے طور طریق اِختیار کرنے کے شرعی اَحکام : 33 14
19 تشبہ ختم ہوجانے کی پہچان : 33 14
20 ضروری تنبیہ اَز مرتب : 34 14
21 دُوسری قوموں کے نئے نئے فیشن اِختیار کرنا : 35 14
22 قسط : ٢١سیرت خُلفَا ئے راشد ین 37 1
23 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 37 22
24 فاروقِ اَعظم کے گشت کے چند واقعات : 37 22
25 نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 44 1
26 تھرڈ پارٹی اِنشورنس، جبری : 44 25
27 گلدستۂ اَحادیث 50 1
28 سجدہ سات اَعضاء پر اَور رفع یدین سات مقامات پر کیا جائے : 50 27
29 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 53 1
30 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 54 27
31 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 56 27
32 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 56 27
33 پہلے کچھ کھا کمالیں : 57 27
34 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 58 27
35 پہلے والدین کو حج کرانا : 58 27
36 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 58 27
37 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 59 27
38 اپنی شادی کا بہانہ : 59 27
39 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 60 27
40 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
41 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
42 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 61 27
43 بقیہ : نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 61 25
44 اَخبار الجامعہ 62 1
45 وفیات 63 1
Flag Counter