Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2013

اكستان

60 - 64
 بچیوں کی شادی کا مسئلہ  : 
کچھ لوگ یہ تاویل پیش کرتے ہیں کہ بھائی پہلے ہی بچیاں سیانی گھر بیٹھی ہیں پہلے اِن کی شادی کے فرض سے سبکدوش ہو جائیں باقی چیزیں بعد کی ہیں ۔ بچیوں کی شادی سے فراغت کے بعد حج کا پروگرام بنائیں گے جبکہ بچیوں کی اَبھی نہ منگنی ہوئی ہے نہ سامنے کوئی رشتہ ہے اَورکچھ معلوم نہیں کب اِن کی شادی ہوگی یا اَگر منگنی ہو بھی گئی تو بھی نکاح رُخصتی وغیرہ باقی ہے اَور اِس فریضے کو پہلے اَدا کرنا ضروری ہے حالانکہ شرعًا یہ بھی حج کی تاخیر کے لیے عذر نہیں ہے ۔ اِس لیے اِن کے نکاح کے اِنتظار میںحج فرض کو مؤخر کرنا دُرست نہیں،اِن کی حفاظت کا تسلی بخش اِنتظام کرکے حج کے لیے جانا چاہیے۔
بچوں کو کس کے حوالے کریں  ؟
بعض لوگ خصوصًا عورتیں یہ بہانہ بناتی ہیں کہ اَبھی بچے چھوٹے ہیں اَورہم نے کبھی بچوں کو اَکیلا نہیں چھوڑا، اِنہیں اَکیلا چھوڑکر کیسے جائیں  ؟  یہ بھی محض ایک بہانہ ہے ۔ اِن کو اگر کسی دُوسری جگہ کا سفر پیش آجائے  یا  کسی مرض کی وجہ سے ہسپتال جانا پڑے تو اُس وقت چھوٹے بچوں کا سب اِنتظام ہو جاتا ہے، جب وہاں اِنتظام ہوسکتا ہے تو حج کے لیے جانے پر بھی اِنتظام ہوسکتاہے ۔اِس لیے بچوں کی حفاظت کا مناسب بندوبست کرکے حج اَدا کرنے کی فکر کرنی چاہیے(اَلبتہ اَگربچوں کی حفاظت کا مناسب اِنتظام نہ ہو سکے جس کی وجہ سے اُن کے ضائع ہونے کا اَندیشہ ہو اَور ساتھ لے جانابھی مشکل ہوتو پھر اپنے حالات کے مطابق معتبر اہلِ فتویٰ سے رجوع کرنا چاہیے)۔
کاروبار کس کے حوالے کریں  ؟
کچھ لوگ یہ عذر پیش کرتے ہیں کہ چونکہ بچے بھی چھوٹے ہیں اَور کاروبار کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے اِس لیے بچے جب بڑے ہو جائیں گے اَورکاروبار سنبھال لیں گے تو پھر حج پر جائیں گے۔ یہ بھی محض نفس کا بہانہ اَورحج کرنے سے جی چراناہے ۔ نہ معلوم کب بچے بڑے ہوں اَورکب وہ کاروبار سنبھالیں اگر بچوں کا پہلے ہی اِنتقال ہو گیا  یا  بڑے میاں کا وقت پہلے ہی آگیا تو پھر حج کا کیا ہوگا  ؟  بہرحال کسی قابلِ اعتماد شخص کو کاروبار سپرد کرکے حج کے لیے جائیں اَوراگر کوئی بھروسہ کا آدمی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جھوٹے نبی کا فتنہ : 6 2
4 عیسائیوں کی طرف سے حملے : 6 2
5 حضرت عثمان کی کیفیت : 6 2
6 نجات کا مدار کیا ہے ؟ 8 2
7 اِسلام پوری دُنیا میں پھیل کر رہا : 9 2
8 فرانس کا سکہ اَور کلمہ ٔطیبہ : 10 2
9 چین کے حاکم کو دعوت نامہ : 10 2
10 صدیوں اِسلام دُنیا کی واحد سپر پاور رہا : 10 2
11 اِسلام کی راہ میں حکمران رُکاوٹ ہیں : 11 2
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٥ 13 1
13 حضرت سیّد اَحمد شہید نور اللہ مرقدہ 13 12
14 قسط : ٢٥ پردہ کے اَحکام 29 1
15 فیشن پرستی : 29 14
16 دُوسری قوموں کا لباس اَور فیشن اِختیار کرنا عقل و نقل کی روشنی میں : 30 14
17 شرعی دلیل : 31 14
18 تشبہ یعنی دُسری قوموں کے طور طریق اِختیار کرنے کے شرعی اَحکام : 33 14
19 تشبہ ختم ہوجانے کی پہچان : 33 14
20 ضروری تنبیہ اَز مرتب : 34 14
21 دُوسری قوموں کے نئے نئے فیشن اِختیار کرنا : 35 14
22 قسط : ٢١سیرت خُلفَا ئے راشد ین 37 1
23 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 37 22
24 فاروقِ اَعظم کے گشت کے چند واقعات : 37 22
25 نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 44 1
26 تھرڈ پارٹی اِنشورنس، جبری : 44 25
27 گلدستۂ اَحادیث 50 1
28 سجدہ سات اَعضاء پر اَور رفع یدین سات مقامات پر کیا جائے : 50 27
29 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 53 1
30 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 54 27
31 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 56 27
32 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 56 27
33 پہلے کچھ کھا کمالیں : 57 27
34 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 58 27
35 پہلے والدین کو حج کرانا : 58 27
36 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 58 27
37 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 59 27
38 اپنی شادی کا بہانہ : 59 27
39 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 60 27
40 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
41 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
42 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 61 27
43 بقیہ : نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 61 25
44 اَخبار الجامعہ 62 1
45 وفیات 63 1
Flag Counter