Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2013

اكستان

23 - 64
تحریک ِ شیخ الہند رحمة اللہ علیہ کے بارے میں حضرت مولانا السیّد حسین اَحمد المدنی رحمہ اللہ تعالیٰ تحریر فرماتے ہیں کہ
''اِس طرح کے اِنقلاب کے لیے محفوظ مرکز اَور مرکز کے علاوہ اَسلحہ اَور سپاہی (مجاہدین) وغیرہ ضروری ہیں۔ بنا بریں مرکز یا غستان (آزاد قبائل) قرار دیا گیا کہ وہاں اَسلحہ اَور جانباز سپاہیوں کا اِنتظام ہونا چاہیے اِس کے علاوہ چونکہ آزاد قبائل کے نوجوان ہمیشہ جہاد کرتے رہتے ہیں اَور قوی ہیکل اَور جانباز ہوتے ہیں اِس لیے اُن کو متفق اَور متحد کرنا اَور اُن میں جہاد کی رُوح پھونکنا بھی ضروری تصور  کیا گیا اَور اِن ہی سے کامیابی کی اُمید قائم کی گئی۔ اِس بنا پر ضروری سمجھا گیا کہ مندرجہ ذیل اُمور عمل میں لائے جائیں  : 
(١لف) اِن علاقوں کے باشندوں سے آپس کے نزاعاتِ قدیمہ اَور قبائلی دُشمنیوں  کو مٹایا جائے۔
(ب)  اُن میں اِتحاد و ہم آہنگی پیدا کی جائے۔  
(ج)  اُن میں جوشِ جہاد اَور آزادی کی تڑپ پیدا کی جائے۔ 
(د)  حضرت سیّد اَحمد صاحب شہید رحمة اللہ علیہ کے لوگ (جماعت مجاہدین ِ سرحد) جو کہ ستھانہ اَور چمر قند میں مقیم ہیں اَور اُن میں اَور قبائل میں تنفر اَور شکر رنجیاں عرصہ سے چلی آتی ہیں اُن کو دُور کرنا چاہیے چنانچہ اِس کے لیے مولانا سیف الرحمن صاحب کو دہلی سے، مولانا فضل ربی اَور مولانا فضل محمود صاحب کو پشاور سے بھیجا اَور مولانا محمد اَکبر صاحب وغیرہ کو آمادہ کیا۔ 
حضرت شیخ الہند رحمة اللہ علیہ کے اِس علاقہ میں بہت سے شاگرد اَور مخلص موجود تھے اِن سبھوں نے گاؤں گاؤں اَور قبیلہ قبیلہ میں پھر کر زمین ہموار کی اَور ایک عرصہ میں بفضلہ تعالیٰ بڑے درجہ تک کامیابی نظر آنے لگی۔ اِن ہی مقاصد کے لیے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جھوٹے نبی کا فتنہ : 6 2
4 عیسائیوں کی طرف سے حملے : 6 2
5 حضرت عثمان کی کیفیت : 6 2
6 نجات کا مدار کیا ہے ؟ 8 2
7 اِسلام پوری دُنیا میں پھیل کر رہا : 9 2
8 فرانس کا سکہ اَور کلمہ ٔطیبہ : 10 2
9 چین کے حاکم کو دعوت نامہ : 10 2
10 صدیوں اِسلام دُنیا کی واحد سپر پاور رہا : 10 2
11 اِسلام کی راہ میں حکمران رُکاوٹ ہیں : 11 2
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٥ 13 1
13 حضرت سیّد اَحمد شہید نور اللہ مرقدہ 13 12
14 قسط : ٢٥ پردہ کے اَحکام 29 1
15 فیشن پرستی : 29 14
16 دُوسری قوموں کا لباس اَور فیشن اِختیار کرنا عقل و نقل کی روشنی میں : 30 14
17 شرعی دلیل : 31 14
18 تشبہ یعنی دُسری قوموں کے طور طریق اِختیار کرنے کے شرعی اَحکام : 33 14
19 تشبہ ختم ہوجانے کی پہچان : 33 14
20 ضروری تنبیہ اَز مرتب : 34 14
21 دُوسری قوموں کے نئے نئے فیشن اِختیار کرنا : 35 14
22 قسط : ٢١سیرت خُلفَا ئے راشد ین 37 1
23 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 37 22
24 فاروقِ اَعظم کے گشت کے چند واقعات : 37 22
25 نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 44 1
26 تھرڈ پارٹی اِنشورنس، جبری : 44 25
27 گلدستۂ اَحادیث 50 1
28 سجدہ سات اَعضاء پر اَور رفع یدین سات مقامات پر کیا جائے : 50 27
29 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 53 1
30 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 54 27
31 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 56 27
32 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 56 27
33 پہلے کچھ کھا کمالیں : 57 27
34 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 58 27
35 پہلے والدین کو حج کرانا : 58 27
36 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 58 27
37 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 59 27
38 اپنی شادی کا بہانہ : 59 27
39 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 60 27
40 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
41 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
42 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 61 27
43 بقیہ : نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 61 25
44 اَخبار الجامعہ 62 1
45 وفیات 63 1
Flag Counter