Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2013

اكستان

21 - 64
اَفغانی کے توسط سے ہمیں ہدایات مل جاتی ہیں۔ ہم باہر جا کر سمجھ سکے ہیں کہ اِمام عبدالعزیز سے مولانا شیخ الہند تک ہمارے تمام اَکابر ایک سلسلہ میں کام کرتے رہے ہیں۔ (مقدمہ تحریک ِشیخ الہند  ص ١١  ،  ١٢) 
حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی قدس سرہ ١٢٩٢ھ میں دارُالعلوم دیوبند کے لیے دیوبند تشریف لائے اَور ١٢٩٦ھ میں آپ کا وصال ہو گیا۔ آپ کے بعد اِن اُمور کی ذمہ داری حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب رحمة للہ علیہ پر آئی۔ اُس وقت حضرت حاجی اِمدادُ اللہ صاحب مکہ مکرمہ میں اَور حضرت مولانا رشید اَحمد صاحب گنگوہ میں تشریف فر ما تھے حضرت حاجی صاحب کا وصال ١٣٢١ھ میں اَور حضرت مولانا گنگوہی   کا ١٣٢٣ھ میں ہوا۔ 
١٨٥٧ء میں جہاد ِشاملی کے بعد تحریکِ جہاد مخفی کر دی گئی تھی، کام کا سلسلہ برابر جاری رہا۔ 
والد ماجد حضرت مولانا السیّد محمد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ نے اَپنی کتاب'' اَسیرانِ مالٹا'' میں تحریر فرمایا ہے  : 
''ظاہر شاہ کے خاندان کے بزرگ یوسف خاں اَورآصف خاں کو اَمیرِ کابل  عبدالرحمن خاں نے جلاوطن کر دیا تھا اَور برطانیہ سے اَپنے تعلق کی بناء پر اِن کو برطانوی ہند میں نظر بند کرادیا تھا۔ وائسرائے ہند نے اِن کے قیام کے لیے دہرہ دون تجویز کیا۔ یہ سالہا سال دہرہ دون میں رہے۔ دہرہ دون دیوبند سے تقریبًا ساٹھ میل کے فاصلہ پر ہے۔ حضرت مولانا رشید اَحمد صاحب گنگوہی رحمة اللہ علیہ کے وطن شریف گنگوہ سے بھی تقریبًا اِتنا ہی فاصلہ ہے یہ دونوں حضرات حضرت گنگوہی اَور حضرت مولانا محمد قاسم رحمہم اللہ کے اِرادتمند تھے۔ حضرت گنگوہی یہاں حاضر ہوا کرتے تھے۔ 
حضرت مولانا محمد طیب صاحب مہتمم دارُالعلوم دیوبند جب کابل تشریف لے گئے  تو اِس خاندان کے حضرات نے وہی اِحترام کیا جو پیر زادوں کا کیاجاتا ہے اَور یہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جھوٹے نبی کا فتنہ : 6 2
4 عیسائیوں کی طرف سے حملے : 6 2
5 حضرت عثمان کی کیفیت : 6 2
6 نجات کا مدار کیا ہے ؟ 8 2
7 اِسلام پوری دُنیا میں پھیل کر رہا : 9 2
8 فرانس کا سکہ اَور کلمہ ٔطیبہ : 10 2
9 چین کے حاکم کو دعوت نامہ : 10 2
10 صدیوں اِسلام دُنیا کی واحد سپر پاور رہا : 10 2
11 اِسلام کی راہ میں حکمران رُکاوٹ ہیں : 11 2
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٥ 13 1
13 حضرت سیّد اَحمد شہید نور اللہ مرقدہ 13 12
14 قسط : ٢٥ پردہ کے اَحکام 29 1
15 فیشن پرستی : 29 14
16 دُوسری قوموں کا لباس اَور فیشن اِختیار کرنا عقل و نقل کی روشنی میں : 30 14
17 شرعی دلیل : 31 14
18 تشبہ یعنی دُسری قوموں کے طور طریق اِختیار کرنے کے شرعی اَحکام : 33 14
19 تشبہ ختم ہوجانے کی پہچان : 33 14
20 ضروری تنبیہ اَز مرتب : 34 14
21 دُوسری قوموں کے نئے نئے فیشن اِختیار کرنا : 35 14
22 قسط : ٢١سیرت خُلفَا ئے راشد ین 37 1
23 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 37 22
24 فاروقِ اَعظم کے گشت کے چند واقعات : 37 22
25 نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 44 1
26 تھرڈ پارٹی اِنشورنس، جبری : 44 25
27 گلدستۂ اَحادیث 50 1
28 سجدہ سات اَعضاء پر اَور رفع یدین سات مقامات پر کیا جائے : 50 27
29 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 53 1
30 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 54 27
31 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 56 27
32 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 56 27
33 پہلے کچھ کھا کمالیں : 57 27
34 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 58 27
35 پہلے والدین کو حج کرانا : 58 27
36 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 58 27
37 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 59 27
38 اپنی شادی کا بہانہ : 59 27
39 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 60 27
40 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
41 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
42 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 61 27
43 بقیہ : نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 61 25
44 اَخبار الجامعہ 62 1
45 وفیات 63 1
Flag Counter