Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2013

اكستان

16 - 64
چلانا سیکھ لیں۔ (اَوکما قال) 
یہ وہ اَساس ہے جس پر ہم اَمیر شہید کی حکومت کو حکومت ِموقتہ کہنا جائز سمجھتے ہیں۔ 
''مقامات ِ طریقت ''میں مذکور ہے کہ اَمیر شہید کے اَصحاب میں ایک مجاہد عالم جو پہلے بھی حاکمِ لاہور سے مِل چکا تھا بالاکوٹ کے معرکہ میں گرفتار ہو کر لاہور آیا، حاکم نے اُس مجاہد سے پوچھا اَب خلیفہ کہاں ہے  ؟  اُس عالم نے جواب دیا میں خلیفہ ہوں۔''
 (مقدمہ تحریک ِشیخ الہند    ص ١٧۔ ١٨  مکتبہ محمودیہ لاہور )
کسی تحریک کی اِس سے زیادہ بڑی کیا کامیابی ہو گی کہ اُس کا ہر فرد اُس کے مقاصد کی تکمیل   کا خود کو ذمہ دار سمجھنے لگے۔ یہ حضرت سیّد شہید کے اِخلاص پھر اُس کے جاری رہنے والی برکات کا بہت بڑا ثمرہ ہے۔ 
مولانا عبیداللہ سندھی رحمة اللہ علیہ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب سے لے کر حضرت شیخ الہند رحمة اللہ علیہما تک اِس طرح سلسلہ بیان فرماتے ہیں  :
١۔  (الف )  :  ایک اِنقلابی تحریک میں پہلا درجہ ہے۔ ''سو سائٹی میں اِنقلاب کے لیے عقلی نظام (فلسفہ) سوچنا۔''  اِس دَرجہ کو ہم اِمام ولی اللہ میں منحصر مانتے ہیں۔ 
 (ب)  اِس کے بعد دُوسرا دَرجہ اِس کے پرو پیگنڈے کا ہے ۔پرو پیگنڈے کی کامیابی پر پارٹی کا نظام بنتا ہے جو اَپنے ممبروں پر حکومت پیدا کرتا ہے (یعنی خلافت ِباطنہ) اِس دَرجہ کو ہم اِمام عبدالعزیز کا کمال مانتے ہیں۔ 
(ج)  اِس کے بعد تیسرا دَرجہ دُوسری پارٹیوں سے مقابلہ کر کے اُن کے مقبوضات فتح کرنا ہے ۔ اِس سے اِنقلابی حکومت (خلافت ِ ظاہرہ) پیدا ہوتی ہے ہم اِمام  ولی اللہ کی تحریک میں یہ دَرجہ اَمیر شہید اَور اُن کے رُفقاء میں محدود کر دیتے ہیں۔ 
٢۔  پارٹی کا نظام مستقل ہوتا ہے حکومت کبھی بنتی ہے کبھی ٹوٹتی ہے پارٹی کا وجود اُس وقت تک سالم مانا جاتا ہے جب تک اُس کی اَساسی مصلحت قائم کرنے والی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 جھوٹے نبی کا فتنہ : 6 2
4 عیسائیوں کی طرف سے حملے : 6 2
5 حضرت عثمان کی کیفیت : 6 2
6 نجات کا مدار کیا ہے ؟ 8 2
7 اِسلام پوری دُنیا میں پھیل کر رہا : 9 2
8 فرانس کا سکہ اَور کلمہ ٔطیبہ : 10 2
9 چین کے حاکم کو دعوت نامہ : 10 2
10 صدیوں اِسلام دُنیا کی واحد سپر پاور رہا : 10 2
11 اِسلام کی راہ میں حکمران رُکاوٹ ہیں : 11 2
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٥ 13 1
13 حضرت سیّد اَحمد شہید نور اللہ مرقدہ 13 12
14 قسط : ٢٥ پردہ کے اَحکام 29 1
15 فیشن پرستی : 29 14
16 دُوسری قوموں کا لباس اَور فیشن اِختیار کرنا عقل و نقل کی روشنی میں : 30 14
17 شرعی دلیل : 31 14
18 تشبہ یعنی دُسری قوموں کے طور طریق اِختیار کرنے کے شرعی اَحکام : 33 14
19 تشبہ ختم ہوجانے کی پہچان : 33 14
20 ضروری تنبیہ اَز مرتب : 34 14
21 دُوسری قوموں کے نئے نئے فیشن اِختیار کرنا : 35 14
22 قسط : ٢١سیرت خُلفَا ئے راشد ین 37 1
23 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 37 22
24 فاروقِ اَعظم کے گشت کے چند واقعات : 37 22
25 نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 44 1
26 تھرڈ پارٹی اِنشورنس، جبری : 44 25
27 گلدستۂ اَحادیث 50 1
28 سجدہ سات اَعضاء پر اَور رفع یدین سات مقامات پر کیا جائے : 50 27
29 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 53 1
30 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 54 27
31 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 56 27
32 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 56 27
33 پہلے کچھ کھا کمالیں : 57 27
34 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 58 27
35 پہلے والدین کو حج کرانا : 58 27
36 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 58 27
37 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 59 27
38 اپنی شادی کا بہانہ : 59 27
39 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 60 27
40 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
41 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 60 27
42 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 61 27
43 بقیہ : نظام سرمایہ داری کی لوٹ مار کا ایک اَور کرتب 61 25
44 اَخبار الجامعہ 62 1
45 وفیات 63 1
Flag Counter