Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

63 - 65
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
خانقاہ ِحامدیہ  اَور  رمضان المبارک  :
اِس سال حضرت اَقدس سیّدی و مرشدی مولانا سیّد محمود میاں صاحب دامت برکاتہم نے مندرجہ ذیل چھ حضرات کوخرقہ ٔخلافت و دَستار سے نوازا  : 
(١)  مولانا محمد حسن صاحب بن محمد قاسم  صاحب،ضلع لاہور( اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ جدید      و  فاضل جامعہ اَشرفیہ لاہور)
(٢)  مولانا محمد حسین صاحب بن محمد رفیق رضا صاحب ، بہاولپور(مدرس جامعہ مدنیہ جدید   و  فاضل جامعہ اَشرفیہ لاہور)
(٣)  مولانا محمد دین صاحب بن نور محمد صاحب ،ضلع نہرین اَفغانستان،(فاضل جامعہ جدید)
(٤)  مولانا ذبیح اللہ صاحب بن محمد مختار صاحب ،کوہاٹ(فاضل جامعہ مدنیہ جدید)
(٥)  مولانا محمد سعد کلیم صاحب بن کلیم اَصغر صاحب قریشی،کیولری گرائونڈلاہور کینٹ (فاضل جامعہ مدنیہ جدید)
(٦)  مولانا محمد اَرشد صاحب بن جمعہ خان صاحب، چلاس (فاضل جامعہ مدنیہ جدید)
اللہ تعالیٰ اِن سلاسلِ طیبہ کے فیوض و برکات کو اَقوامِ عالم میں تا قیامت جاری و ساری فرماکر  قبولیت سے نوازے اَور ہمیں اِن مشائخ کی تعلیمات پر عمل کی تو فیق عطا فرمائے ،آمین۔
٢٧ رمضان المبارک بعد نماز ِظہر خانقاہ ِحامدیہ میں حضور اَقدس  ۖ کے موئے مبارک کی زیارت بھی کروائی گئی ۔ اللہ تعالیٰ اِس کی برکات سے متمتع فرمائے،آمین۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter