ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012 |
اكستان |
|
یکم شوال المکرم /٢٠اگست کو جامعہ مدنیہ جدید کی مسجد حامد میں عید الفطر کی نماز شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمودمیاں صاحب نے پڑھائی۔ ١٣ شوال المکرم /یکم ستمبر سے جامعہ مدنیہ جدید میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہوئے اَور کثیر تعداد میں طلباء کی آمد شروع ہو گئی ، اِسی روز سے تعلیم کا آغاز ہوگیا،والحمد للہ۔ مجموعہ مقالاتِ حامدیہ قرآنیات عالمِ ربانی محدثِ کبیر حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ بانی جامعہ مدنیہ جدید و خانقاہِ حامدیہ و اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام نظرثانی و عنوانات شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم باہتمام خانقاہِ حامدیہ ١٩کلو میٹر رائیونڈ روڈ لاہور حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت : ٨٠ روپے ( رابطہ نمبر :0333-4249-302 )