Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

48 - 65
اِسلامی صکوک پر تحفظات
اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ  :  مدیر صکوک کی مرعوبیت
حضرت مولانا تقی صاحب عثمانی مدظلہ اپنے مقالے''الصکوک وتطبیقاتھا المعاصرة میں لکھتے ہیں  : ''بازار میں بہت سے صکوک پھیلے ہوئے ہیں جن کو اِسلامی کہا جاتا ہے۔ اِن صکوک کو جاری کرنے والے اپنی مقدور بھر کوشش کرتے ہیں کہ وہ مروجہ سودی سندات کا مقابلہ کریں۔ اِس کے لیے اُن کی کوشش ہوتی ہے کہ صکوک سودی سندات کی بہت سی خصوصیات کے حامل ہوں تاکہ وہ اِسلامی بازار میں اَور مروجہ سودی بازار میں بیک وقت سہولت سے رائج ہوں۔ ''
سودی سندات کے ظاہر تر خصائص کا خلاصہ یہ ہے  : (١)  سندات اپنے حاملین کی کسی تجارتی یا صنعتی منصوبے میں ملکیت کو ظاہر نہیں کرتیں۔ یہ صرف سودی قرضے کی توثیق کر تی ہیں جو حاملین ِ سندات نے اُن کے جاری کرنے والے (منصوبے کے مالک) کو دیا۔ (٢)  حاملین ِسندات کو ایک خاص مدت (TERM) کے پورا ہونے پر مالی فائدہ دیا جاتا ہے جورأس المال کی نسبت سے طے ہوتا ہے حقیقی نفع کی نسبت سے نہیں۔ پھر یہ نسبت بھی متعین ہوتی ہے اَلبتہ سرمایہ کاری طویل مدت کے لیے ہو تو طوالت کے کم و بیش ہونے کے لحاظ سے نفع کی نسبت   کم و بیش ہوتی ہے۔ (٣)  سودی سندات اِس بات کی ضمانت ہوتی ہیں کہ اُن کی مدت پوری ہونے پر اَصل رأس المال واپس مل جائے گا خواہ سرمایہ کاری کے منصوبے میں نفع ہوا ہو یا نقصان ہوا ہو۔ اِن سندات کے جاری کرنے والے پر صرف رأس المال اَور اُس پر طے شدہ فائدہ یعنی سود
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter