Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

31 - 65
 اللہ تعالیٰ نے جیسے ہر آدمی کو شکلاً دُوسرے سے مختلف بنایا ہے اِسی طرح باطن اَور صلاحیت کے اِعتبار سے بھی ہرایک دُوسرے سے مختلف ہے۔ لہٰذا اِسلام کے قلعہ میں جس جگہ وہ لگا ہوا ہے وہ اُسی کی جگہ ہوتی ہے اگر خدا نخواستہ فیوض کی بقاء نہ ہوا کرتی تو دین ِاِسلام آگے نہ چلتا۔ اُمت ِ محمدیہ پر خدا کی یہ خاص رحمت ہے کہ اُس نے اِس اُمت میں بقاء ِفیوض کا اِنتظام فرما دیا ہے ورنہ پہلی اُمتوں کی طرح آگے ہم تک اِسلام ہی نہ پہنچتا۔ 
ضَاعَفَ اللّٰہُ اَجْرَہ وَاَدَامَ فَیْضَہ 	حامد میاں غفرلہ	 جامعہ مدنیہ  کریم پارک  راوی روڈ  لاہور 	جمعہ  ١٧ صفر ١٣٩٨ھ/ ٢٧ جنوری ١٩٧٨ئ	 ( بشکریہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور)  
وفیات
٢٨اگست کو حضرت مولاناسیّدرشید میاں صاحب کے برادرِنسبتی حافظ محمد اَنور صاحب کی اہلیہ صاحبہ مختصر علالت کے بعد دہلی میں وفات پاگئیں۔
٢٥ رمضان المبارک کو سیالکوٹ کے سیّد نور اَحمد صاحب گیلانی کے پھوپھا اَلحاج سیّد اِظہار اَحمد صاحب گیلانی لاہور میں وفات پاگئے  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ مرحوم بہت نیک اَور بے ضرر اِنسان تھے،
 اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فر ماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اَور لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق نصیب ہو۔ 
جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہِ حامدیہ میں مرحوم کے لیے اِیصال ِ ثواب اَور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ،آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter