Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2012

اكستان

14 - 65
 اچھا کبھی کبھی ایسے ہوتا ہے کہ اَولاد سے بھی زیادہ کسی اَور سے ہوجاتی ہے جیسے اللہ والوں سے ہوجائے ،ایسے بھی ہوتا ہے کہ کسی ماہر فن سے ہوجائے بس اُس کے کہنے کے مطابق چلتا ہے اَور سب کچھ چھوڑ بیٹھا ہے گھر بار بھی چھوڑ کر نکل گیا تو کسی فرد سے بھی ہو سکتی ہے مرد سے ہو سکتی ہے عورت سے ہو سکتی ہے۔ تو آقائے نامدار  ۖ  نے اِسی کے لیے تیسرا جملہ اِرشاد فرمایا کہ  وَالنَّاسِ اَجْمَعِیْنَ  یوں سمجھ لو کہ ہر آدمی سے جتنے بھی ہیں جس قسم کے بھی ہیں سب سے زیادہ میں محبوب ہوں۔
 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا  :
تو رسول اللہ  ۖ  سے محبت اپنے دِل میں جو آدمی پائے گا تو آپ یہ بتائیے کہ اُس کے نزدیک سنت پر عمل کرنا کتنا ضروری ہوجائے گا اَور سنت سے ہٹنا کتنا اُسے برا لگے گا جب اُس کا حال خود یہ ہو گیا تو اُس میں علامتیں پائیں جائیں گی کہ واقعی اِسے محبت ہو گئی ہے تو پھر اُس کے نزدیک سنت محبوب تر ہوجائے گی وہ یہی پوچھتا پھرے گا کہ سنت کیا ہے۔ رسول اللہ  ۖ  نے جو اِرشاد فرمایا ہے اُس کی رُو سے سنت کیا بنتی ہے میں اُس پر چلتا ہوں اُس پر عمل کرتا ہوں۔
علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی  :
 توجو علمائے کرام گزرے ہیں جنہوں نے دین کو دیانت داری کے ساتھ محفوظ رکھا اَور ہم  تک پہنچایا ہے اُنہوں نے تمام چیزوں کی تقسیم کردی ہے کہ فلاں چیز سنت فلاں چیز مستحب یعنی جو چیز رسول اللہ  ۖ نے کر لی ہے وہ'' سنت ''ہے اَور جو آپ کے سامنے کی گئی ہے آپ نے اُسے منع نہیں فرمایا وہ ''جائز'' ہے ،آپ کے سامنے کی گئی ہے پسند فرمایا ''مستحب ''ہے سنت بھی کہا جا سکتا ہے، آپ نے خود عمل کیا ہے چھوڑا نہیں ہے کبھی بھی اُس کو کہیں گے ''واجب'' ہے یہ ہمارے لیے واجب کہلائے گی اَور جسے آپ نے فرمایا دیا کہ یہ کرنا ضرور ہے یہ فرض ہے تمہارے اُوپر بس وہ'' فرض'' ہے ۔
علمائے کرام نے بڑی محنت کی بڑی بڑی کتابیں لکھی ہیں اُصول بنائے جانچا پرکھا اَور پھر  تمام چیزیں مرتب ہو گئیں اَور یہ سب چیزیں فقہ میں ملتی ہیں ۔ اُنہوں نے یہ کیا کہ اِتنی لمبی بحثوں میں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 9 1
4 دین کی برکت : صدمہ بھی، برداشت بھی : 11 3
5 میدانِ جنگ میں ہنسنا مسکرانا : 11 3
6 حضرت خالد کا اِیرانی جرنیل کو دھمکی نامہ : 12 3
7 جانی نقصان بہت ہی کم ،تُرکوں کے خیالات : 12 3
8 ''حدیث ''قرآن کی شرح ہے : 13 3
9 جب نبی علیہ السلام سے محبت ہوگی تو سنت پر عمل آسان ہو جائے گا : 14 3
10 علماء نے بڑی محنت سے لوگوں کی آسانی کے لیے'' فقہ'' مرتب کی : 14 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٤ 16 1
12 یہ مختصر مضمون تاثرات کا ایک خاکہ ہے۔ 17 1
13 آپ کے چار عظیم واضح و باہر صدقات ِ جاریہ ہیں : 29 1
14 وفیات 31 1
15 قسط : ٢٧ اَنفَاسِ قدسیہ 33 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 33 15
17 قسط : ١٣ پردہ کے اَحکام 39 1
18 اَجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ : 39 17
19 حیاء و فطرت کا مقتضی : 40 17
20 اَجنبی مرد سے نرمی سے گفتگو کرنے کا نقصان : 41 17
21 گفتگو کا طریقہ و قولِ معروف کی تشریح : 41 17
22 بد اَخلاقی و بد تہذیبی کا شبہ : 42 17
23 حیا و شرم کا تحفظ : 42 17
24 بقیہ : اَنفاسِ قدسیہ 43 15
25 سیرت خلفائے راشدین 44 1
26 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 44 25
27 خلافت ِصدیقی کے بابرکت کارنامے : 44 25
28 قسط : ٦اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 47 1
29 اِسلامی صکوک پر تحفظات 48 28
30 اِسلامی صکوک پر پہلا تحفظ : مدیر صکوک کی مرعوبیت 48 28
31 اَصل منصوبے میں حاملین ِ صکوک کی ملکیت : 49 28
32 اِسلامی صکوک پر دُوسرا تحفظ : 50 28
33 (٢) مدرسوں میں حیلہ تملیک عام ہے : 53 28
34 قسط : ٥ ، آخری شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 56 1
35 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter